Browsing Tag

فیتو

FETÖ اسکولوں کی ترکی حوالگی کے خلاف دائر نظرثانی درخواست مسترد

پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے گولن دہشت گرد گروپ (FETÖ) سے منسلک اسکولوں کی ترکی کی معارف فاؤنڈیشن حوالگی کے خلاف نظرثانی درخواست مسترد کردی۔ یہ اپیل عدالت عظمیٰ کے 2018ء میں کیے گئے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی تھی۔ یہ نظرثانی درخواست…

ترکی میں جو بھی ملا، گولن کے خلاف بولتے ملا – پاکستانی صحافی کے مشاہدات

محمد عامر ہاشم خاکوانی، پاکستانی اخبار روزنامہ 92 سے وابستہ ہیں- وہ پاکستان کے ان صحافیوں میں شامل ہیں جو فتح اللہ گولن سے متاثر ہیں اور جنہوں نے 15 جولائی 2016ء کی فیتو بغاوت میں گولن کا بھرپور دفاع کیا تھا- حال ہی میں انہوں نے…

فیتو ناکام بغاوت کیس میں 8 مزید فوجیوں کو عمر قید کی سزا

استنبول عدالت نے 15 جولائی 2016ء کی فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم کی طرف سے ہونے والی بغاوت کی ناکام کوشش کے مزید 8 فوجی مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے- کیس میں نامزد 90 فوجی ملزمان نے استنبول گورنریٹ پر قبضہ کی کوشش کی تھی-…

فیتو گرفتاریوں کے بعد کوسوو وزیر اعظم کی طرف سے وزیر داخلہ اور انٹیلی جنس چیف برطرف، ایردوان کی سخت…

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کوسوو کے وزیر اعظم کو سخت تنقید کی جنہوں نے گذشتہ روز ترک انٹیلی جینس اور کوسوار انٹیلی جینس کی مشترکہ کاروائی کے ذریعے گرفتار ہونے والے فتح اللہ گولن کے ساتھیوں پر ردعمل میں اپنے ہی وزیر داخلہ اور انٹیلی جینس…

فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم کے کوسوو سے 6 اعلیٰ سطحی ارکان گرفتار، ترکی کے حوالے

بلقان میں فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم فیتو کے 6 اعلیٰ سطحی اراکان کو جمعرات کے روز کوسوو سے گرفتار کیا گیا اور ترکی لایا گیا۔ یہ کاروائی ترک اور کوسوار انٹیلی جینس سروسز کی طرف سے مشترکہ طور پر کی ہے۔ ترک خبر رساں ادارے انادولو …

ٹرمپ کو فون کال، گنجائش نہیں، وہ بات کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے افریقی ممالک کے سہہ روزہ دورہ پر روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں بیت المقدس پر قراردادوں کی منظوری کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کال کرنے کی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے البتہ…

گولن کا ججوں کو گرفتار فیتو ممبران کی رہائی کا خط اب تک کا سب سے بڑا ثبوت ہے: استغاثہ

استنبول کے چیف پراسیکیوٹر عرفان فیدان نے جمعہ کے روز فتح اللہ گولن کے دستخط شدہ ججوں کے نام تمام فیتو ممبران کی رہائی کے لئے لکھی گئی درخواست کو ابتک کا سب سے ٹھوس ثبوت قرار دے دیا۔ جمعہ کے روز سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آنیوالے…

گولن دہشتگرد تنظیم سے روابط پر امریکی سفارتی اہلکار کی گرفتاری، امریکا نے ترکی کے لیے ویزا سروس معطل…

فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم سے روابط پر امریکی سفارتی اہلکار کی گرفتاری کے ردعمل میں امریکا نے گھنٹوں نے اندر ترکی کے لیے اپنی ویزا سروس بند کر دی۔ امریکی سفارت خانہ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حالیہ واقعات نے امریکی حکومت کو…

مالی میں فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم کے اسکول معارف فاؤنڈیشن ترکی کے حوالے

مالی میں فیتو دہشت گرد تنظیم کے تحت چلنے والے سکول معارف فاؤنڈیشن کے حوالے کردئے گئے۔ اسکولوں کی حوالگی فاؤنڈیشن اور مالی کے قومی وزارت تعلیم کے مابین طے پانے والے معاہدے کے تحت عمل میں آئی۔ سکولوں کی حوالگی کے لئے مالی کے دارالحکومت بماکو…

انقرہ میں بغاوت کی منصوبہ بندی کرنے والے مرکزی ملزمان کا اسٹینڈنگ ٹرائل شروع

منگل کے روز اکنچی ائیربیس سے منسلک مرکزی ملزمان کا ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔ ائیربیس کو بغاوت کے دوران بطور ہیڈ کوارٹر استعمال کیا گیا اور ترک افواج کے چیف خلوصی آکار کو یہیں مبحوس رکھا گیا تھا- پندرہ جولائی 2016ء کو ہونے والی ناکام…