Browsing Tag

فیتو

گولن عناصر کے 15جولائی کی ترک بغاوت میں ملوث ہونے کے شواہد ہیں، برطانوی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ

برطانوی پارلیمانی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں گولن عناصر (فیتو) کے 1جولائی کی بغاوت میں ملوث ہونے کے شواہد کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ ہفتہ کے روز شائع کی گئی۔ برطانوی رپورٹ ناکام بغاوت کے معاملہ میں یورپی یونین کے موقف کا جائزہ لیتی…

8000 سے زائد فوجی اہلکاروں نے 15جولائی کی ناکام بغاوت میں فیتو کے لیے کام کیا

جولائی 2016ء کی ناکام بغاوت کی شب 8000 سے زائد فوجی اہلکار گولن دہشتگرد تنظیم (فیتو) کے لیے کام کر رہے تھے جو کہ بغاوت کے پس پردہ کام کر رہی تھی۔ یہ بات عدالت کی طرف سے نئی تفصیل میں بتائی گئی ہے انقرہ کی 17ویں اعلیٰ پینل کورٹ…

مراکش نے گولن دہشتگرد تنظیم فیتو سے منسلک اسکولز بند کر دئیے

مراکش کی وزارت تعلیم نے محمد فاتح گروپ کے نام سے فیتو کے تحت چلنےوالے تعلیمی اداروں کو بند کرنےکااعلان کیا ہے۔ مراکشی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہےکہ تمام اسکولز اور تعلیمی ادارے ، گروپ کے گولن دہشتگرد تنظیم کے ساتھ…

جرمنی دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی بند کر دے، وزیراعظم ترکی

وزیراعظم بن علی یلدریم نے 15 جولائی کی بغاوت کے بعد جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ترکی کے پہلے دورے کے موقع پر جرمنی کے دہشت گرد تنظیموں کے حوالے سے جرمنی کے رویہ پر تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ "دہشت گرد تنظیموں، پی کے کے ، فیتو اور DHKP-C…

فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم کے شر کو جڑ سے ختم کر دینا چاہیے، پاکستان قونصل جنرل

​ترکی اور پاکستان نے فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم کے خلاف مشترکہ محاذ بنایا ہے جو ترکی کے 15 جولائی کی ناکام بغاوت میں پشت پر موجود تھی، یہ بات استنبول میں پاکستانی کونسل جنرل ڈاکٹر یوسف جنید نے ترک اخبار ینی شفق کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے…

ہمارے افریقی دوستوں میں فیتو کے خلاف حساسيت بڑھتی جا رہی ہے، رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے تنزانيا کے لیے جانے سے قبل اتاترک ائیر پورٹ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ : " ہمارے افریقی دوستوں میں فیتو کے خطرناک اور دھوکے باز عزائم کے خلاف حساسيت بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ وہ اس کو ہر گزرتے دن کے ساتھ…