ترجمان فیض سراج کے استعفے سے ترکی-لیبیا معاہدہ متاثر نہیں ہوگا، صدارتی ترجمان ویب مدیر 21، ستمبر 2020 0 صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ لیبیا کے وزیر اعظم فیض سراج کا استعفیٰ کا فیصلہ ترکی کے ساتھ تعاون اور معاہدوں کو متاثر نہیں کرے گا۔ "یہ معاہدے اس سیاسی پیش رفت سے متاثر نہیں ہوں گے کیونکہ یہ فیصلے حکومتوں نے کیے ہیں، کسی شخص نے…