خبریں گولن دہشتگرد تنظیم کی صدر ایردوان کو ایک بار پھر قتل کرنے کی کوشش ناکام ویب ڈیسک 21، اگست 2017 0 ترک میڈیا کے مطابق فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم کے دو ممبر گرفتار ہوئے ہیں جو صدر رجب طیب ایردوان کو قتل کرنے کے منصوبے پر عمل کرنا چاہ رہے تھے۔ جمعہ کے روز گرفتار ہونے والے ان افراد کو ایک کار میں پکڑا گیا جو صدر ایردوان کے روٹ میں دخل…