سرگرمیاں دوما میں کیمیائی حملوں کے قصور وار اس کی "بھاری قیمت” چکائیں گے، ایردوان ویب ڈیسک 10، اپریل 2018 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شام کے مشرقی صوبہ غوطہ کے شہر دوما میں حالیہ کیمیائی حملوں کے قصور وار اس کی "بھاری قیمت" چکائیں گے۔ آق پارٹی کے پارلیمانی ممبران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ان پر لعنت بھیجتا ہوں جنہوں…