Browsing Tag

قازقستان

قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بایوف کا سرکاری دورہ ترکی، صدر ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں استقبال…

قازقستان کے صدر نور سلطان نذربایوف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔ ترک ہم منصب رجب طیب ایردوان نے انہیں ترک صدارتی کمپلیکس میں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے اور قازقسانی صدر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر…

او آئی سی سمٹ کے موقع پر صدر ایردوان کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

قازقستان کے دارلحکومت آستانہ میں ہونے والی او آئی سی کی سمٹ برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی-

خاتون اوّل امینہ ایردوان کا آستانہ میں یتیم خانہ کا دورہ

خاتون اوّل امینہ ایردوان جو صدر رجب طیب ایردوان کے ہمراہ قازقستان کے دورہ پر ہیں، انہوں نے آستانہ چلڈرن ہاؤس اور یتیم خانہ کا دورہ کیا۔ بنگلہ دیش میں روہینگیا مسلمانوں کی دلجوئی کے بعد قازقستان پہنچنے والی ترک خاتون اوّل امینہ…

شام میں جنگ بندی پر آستانہ مذاکرات شروع

شامی اپوزیشن گروپوں اور اسد رجیم کے درمیان پیر سے قازقستان کے دارلحکومت آستانہ میں مذاکرات شروع ہو گئے۔ امن مذاکرات میں شرکت کرنے والے شامی اپوزیشن کے وفد نے کہا ہے کہ  وہ صرف ان ذرائع پر بات کرے گا جن کی مدد سے ترکی اور روس کے درمیان ہونے…