خبریں مصر نے الجزائر کا امدادی قافلہ غزہ جانے سے روک دیا ویب ڈیسک 19، اگست 2017 0 مصری حکام نے الجزائز سے غزہ کے محصورین کے لیے امدادی سامان لے کر آنے والے امدادی قافلے کو رفح راہداری کے راستے غزہ میں داخلے سے روک دیا ہے۔ مصری حکام نے جمعہ کے روز الجزائر کے امدادی قافلے کو سینائی سے غزہ کی پٹی میں داخل ہونے روکا۔…