Browsing Tag

قدرتی آفات

مسئلہ قبرص کے حل میں تمام فریقین کو شامل کیا جائے، ترکی

ترکی امید رکھتا ہے کہ مسئلہ قبرص کے حل میں تمام فریقین کو شامل کیا جائے گا، بجائے اس کے کہ اس عمل کو کھینچ تان کے ذریعے تعطل کا شکار کیا جائے۔ ترک قومی سلامتی کونسل نے دارالحکومت انقرہ میں صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت ایک اجلاس کے…

ترکی میں جنگل کی آگ نئے مقامات پر بھی، مغربی اور جنوبی علاقے بدستور خطرے کی زد میں

ترکی نے 32 صوبوں کے 152 مقامات پر لگنے والی جنگل کی آگ پر قابو پانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے لیکن نئے مقامات پر آگ بھڑک اٹھنے سے مسائل میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک ہفتہ قبل مناوگات میں بھڑکنے والی آگ اب بھی جاری و ساری ہے جبکہ جبکہ…

جنوبی ترکی میں جنگل کی آگ سے زبردست تباہی، زراعت کو بہت بڑا نقصان

ترکی کے جنگلات کی آگ ملک کے جنوبی اور مغربی ساحلوں میں پھیل رہی ہے اور تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ بجھانے والا عملہ اس پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔ زراعت کے شعبے کو خاص طور پر اس سے بہت نقصان پہنچا ہے اور اب خدشہ ہے کہ ملک کی…

تقریباً ایک ہفتہ ہو گیا، ترکی میں جنگلات کی آگ پر قابو پانے کی جدوجہد اب بھی جاری

ترکی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی جدوجہد چھٹے روز بھی جاری ہے۔ حکام نے اتوار کو رات گئے اعلان کیا تھا کہ اس نے 35 صوبوں میں 129 مقامات پر لگنے والی جنگل کی آگ میں سے 122 پر قابو پا لیا ہے۔ البتہ مناوگات اور مرماریس میں آگ اب…

ترکی، جنگل کی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری

ترکی کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ اب بھی 10 مقامات ایسے ہیں جہاں پر آگ لگی ہوئی ہے، جن میں سے تین معروف سیاحتی مقام انطالیہ کے قریب ہیں۔ وزیر زراعت و جنگلات بکر پاک دیمیرلی کے مطابق مختلف…

ترکی، جنگل کی آگ تیسرے دن بھی تباہی پھیلا رہی ہے

بدھ اور جمعرات کو ترکی کے مختلف مقامات پر لگنے والی جنگل کی آگ درجن سے زیادہ مقامات جمعے کو بھی بھڑک رہی ہے جبکہ بہت سے مقامات ایسے جہاں آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ایک کے بعد دوسرے مقام پر آگ بھڑک اٹھنا اس موسم میں معمول ہوتا ہے کہ جب…

ترکی میں سیلاب کے بعد 200 افراد کو نکال لیا گیا

ترکی کے مشرقی بحیرۂ اسود کے علاقے میں سیلاب کے بعد تقریباً 200 افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ ڈیزاسٹر اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی (AFAD) کے مطابق تیز بارشوں کی وجہ سے دریائے آرہاوی میں طغیانی آئی، جس سے آرتوین صوبہ کے مرکزی اور دیہی علاقوں میں…