سرگرمیاں ہم تمام الہامی کتابوں کا احترام کرتے ہیں اور ان کے بارے کوئی قیاس آرائی نہیں کرتے، ایردوان ویب ڈیسک 9، مئی 2018 0 250 نئی یادگاروں کی بحالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا، "میں فرانس کے ان تاریک لوگوں کو کہتا ہوں جو روشن ہونے کا بہروپ بھرتے ہیں: تم قرآن کریم کی کچھ آیات کو مٹانے کا مطالبہ کرتے ہو۔ تمہیں یہ معلوم ہونا چاہئے کہ…