Browsing Tag

لیرا

ترک مصنوعات اپنی عمومی خریداری میں کیسے شامل کریں؟

ہزار میل کا سفر کرنا ہو تو بھی پہلا چھوٹا سا قدم (Step )اٹھانا ہوتا ہے۔۔ پروجیکٹس پودوں کی طرح ہوتے ہیں چھوٹے چھوٹے آئیڈیاز سے شروع ہو کربڑے اور کامیاب بزنس میں ڈھل جاتے ہیں بس سنجیدگی مستقل مزاجی محنت کرئیٹی وٹی زہانت اور مسلسل کام مانگتے…

خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا – عاشر عرفان

میں حرم پاک میں بیٹھی ہوں اور ترکی کیلیے دل سے دعا گو ہوں. اپنا زیور بیچ کر ترکش لہرا خرید رہی ہوں. اسری غوری کا یہ پیغام مکہ مکرمہ سے موصول ہوا. اس بہن نے ہمارے دلوں میں تحریک خلافت کی یاد کو تازہ کر دیا جب برصغیر کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں…

ترکوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ پُر شکوہ قوم ہے

اختلافات پر ایک دوسرے کو کاٹ کھانے والے ہجوم اور کسی قوم میں فرق جاننا ہو تو پاکستانیوں اور ترکوں کو دیکھئے- ہمارے یہاں بھی ڈالر کی قیمت بڑھتی ہے اور بڑھتے بڑھتے 124 پر پہنچ چکی ہے لیکن ہم ہمیشہ اس کو بنیاد بنا کر سیاسی مخالفین پر تابڑ توڑ…

ہم اقتصادی حملے کا جواب نئے اتحاد اور نئی مارکیٹس کے ذریعے دیں گے، ترک صدر ایردوان

ترک صدر  نے یہ واضع کرتے ہوئے کہ ترک ملت کوئی ایسی قوم نہیں ہے جو ایک رخ پر تھپڑ پڑنے پر دوسرا رخسار پیش کر دے۔ صدر ایردوان نے کہا، "جیسا کہ ہم نے اپنی دوستی میں اپنی اپنائیت دکھائی ہے ویسے ہی ہم مزاحمت میں سخت ترین قوم ہیں اور بدلہ ضرور…

ڈالر کے مقابلے میں لیرا کے اتار چڑھاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے ایکشن پلان لا رہے ہیں، ترک وزیرِ معیشت

ترکی کی کرنسی "ترکش لیرا" امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کے ذاتی حملے میں نشانہ بنائی گئی تھی اور ترکی نے ڈالر کے مقابلے میں اس کے اتار چڑھاؤ کو کنٹرول کرنے لیے ایکشن پلان ترتیب دے دیا ہے۔ یہ بات اتوار کے روز ترک وزیر معیشت و خزانہ بیرات البیراک نے…

وہ ترکی کے عروج کو اقتصادی سبوتاژ کے ذریعے نہیں روک سکتے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ریاستی افسران کے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے ترکی پر ہونے والے معاشی حملوں کا ذکر کیا اور کہا، "ہمارا مقصد ہے کہ ترکی کو دنیا کی 10 بڑی معاشی قوتوں میں ایک بنا دیں اور اس کی معاشی قوت کو دوگنا…

استنبول میں سگریٹ نوشی پر گزشتہ سال 15ملین لیرا جرمانہ

استنبول میں تمباکو نوشی پر پابندی عائد کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ترک حکام نے جرمانہ عائد کر دیا ہے، ترک حکام نے استنبول کے 6 ہزار 6 سو ترپن مقامات پرجرمانہ عائد کیا جنہوں نے گزشتہ سال بند مقامات پر سگریٹ نوشی کی اجازت دے رکھی تھی…