Browsing Tag

متحدہ عرب امارات

ترکی میں عرب امارات کے جاسوس نیٹ ورک کا انکشاف، ‏CIA‎ سے روابط بھی ظاہر

ترکی نے متحدہ عرب امارات کے ایک ایسے جاسوس نیٹ ورک کا پردہ چاک کردیا ہے کہ جو ملک بھر میں سرگرمیاں کر رہا تھا۔ معاملے کی تحقیقات کرنے والے سکیورٹی اداروں کے ظاہر کردہ ثبوتوں کے مطابق اس نیٹ ورک کو اپنے آپریشنز میں CIA کی مدد بھی حاصل تھی۔…

مسلم اکثریتی کشمیر میں ظالمانہ اقدامات کے باوجود عرب امارات بھارت کے مودی کو اعزاز سے نوازے گا

متحدہ عرب امارات بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز "آرڈر آف زاید" دینے کے لیے تیاری کر رہا ہے کہ جو جلد ہی ملک کا دورہ کریں گے۔ مودی کو یہ اعزاز اس وقت دیا جارہا ہے جب مسلم اکثریتی ریاست کشمیر میں بدترین کریک…

ترک عرب تعلقات اچھی حالت میں نہیں ہیں، اماراتی وزیر خارجہ امور

ترکی اور امارات کے درمیان تعلقات اس وقت خراب ہوئے تھے جب انقرہ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کی طرف سے قطر پر پابندیاں عائد کرنے پر قطر کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ قطر پر پابندیاں بظاہر اس بات پر لگائی گئیں تھیں کہ وہ…

سعودی شاہ سلمان کے "شیطانی” تبصرے نے ترک سوشل میڈیا کو مشتعل کر دیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا مبینہ تبصرہ مصری صحافی لیمس الحدیدی کی جانب سے منگل کے روز سامنے آیا جس پر ترک سوشل میڈیا نے ردعمل کا اظہار کیا۔ الحدیدی کے مطابق، سعودی فرماں روا کا مبینہ تبصرہ مصر کے دورے کے دوران بولا گیا جس میں انہوں…

تیونس نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر اماراتی پروازوں پر پابندی عائد کردی

تیونسی وزارت مواصلات نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر متحدہ عرب امارات کی تمام پروازوں کی لینڈنگ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے تیونسی خاتون پر سفری پابندی عائد کئے جانے کے دو دن بعد سامنے آیا ہے۔ وزارت…

انقرہ بلدیہ نے اماراتی سفارتخانہ کی سڑک کا نام فخرالدین پاشا اسٹریٹ رکھ دیا

انقرہ بلدیہ نے ترک دارالحکومت میں واقع متحدہ عرب امارات کے سفارت خانہ کے سامنے والی گلی کا نام تبدیل کر کے فخر الدین پاشا اسٹریٹ رکھ دیا ہے- اس سلسلے میں گلی کے تمام بورڈ اور نقشے تبدیل کر دئیے گئے ہیں- فخر الدین پاشا خلافت عثمانیہ…

عرب اقوام ہماری روح کی مانند ہیں، ہمارے درمیان اسلام کا تعلق کافی ہے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی فخر الدین پاشا اور رجب طیب ایردوان پر تنقید اور بہتان تراشی کے بعد عرب اقوام سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے- انہوں نے اپنے آفیشیل ٹویٹر اکاؤنٹ سے عربی زبان میں کہا ہے کہ…

جب فخرالدین پاشا مدینہ کا تحفظ کر رہا تھا، بہتان تراشو، تمہارے آباء کہاں تھے؟، ایردوان نے اماراتی…

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی ٹویٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب خلافت عثمانیہ کے گورنر فخر الدین پاشا مدینہ کے دفاع کی جنگ لڑ رہے تھے- اے بہتان تراش! تمہارے آباء و اجداد اس وقت کیا کر رہے تھے؟-…

امارتی وزیر خارجہ کی ایردوان پر طنز کرتے ہوئے ترکوں اور عربوں کو لڑانے کی کوشش، ترکی کا سخت ردعمل

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے اپنی ایک تازہ ٹویٹ میں صدر طیب ایردوان پر طنز کرتے ہوئے کہا: "کیا آپ جانتے ہیں 1916ء جنگ عظیم اول میں ترک فخر الدين پاشا کے جرائم جن کا ارتکاب انہوں نے اہل مدینہ منورہ کے ساتھ کیا٬ ان کو لوٹا٬ اغوا کیا…

امارات کے اعلیٰ سیکیورٹی سربراہ کا الجزیرہ ہیڈ کوارٹر کو بم سے تباہ کر دینے کا مشورہ

متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سیکیورٹی سربراہ نے مصری صوبہ سیناء میں ہونے والے دھماکے کا ذمہ دار قطری نیوزورک الجزیرہ کو قرار دیتے ہوئے اسے بم سے تباہ کر دینے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے آفیشیل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے…