Browsing Tag

محمود عباس

فلسطین کے خلاف اسرائیل کے مظالم پر ترکی خاموش نہیں بیٹھے گا، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مظالم پر خاموش نہیں بیٹھے گا اور اسرائیل کے جاری اقدامات کے ساتھ خطے میں پائیدار امن و استحکام کا قیام ممکن نہیں۔ وہ استنبول کے وحید الدین مینشن میں اپنے فلسطینی ہم منصب…

امریکی امن منصوبہ قبول کرنے کے لیے سعودی عرب کی محمود عباس کو 10 ارب ڈالرز کی پیشکش

سعودی عرب نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو امریکا کی نام نہاد "صدی کی سب سے بڑی ڈیل" قبول کرنے کے لیے 10 ارب ڈالرز کی پیشکش کی ہے، لبنان کے الاخبار نے بتایا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور محمود عباس کے درمیان ملاقات کی تفصیلات…

تعاون نہ کرنے کی صورت محمود عباس کی جگہ محمد دحان کو لائیں گے، سعودی ولی عہد کی فلسطینی صدر کو دھمکی

مڈل ایسٹ آئی کے فلسطینی نمائندہ کے مطابق محمود عباس نے صاف الفاظ میں سعودی ولی عہد کو بتایا کہ اگر امریکا 1967ء کی سرحدات کے مطابق اسرائیلی فلسطینی تنازعہ کے حل کے لئے دو ریاستی امن منصوبہ پیش کرنے کے لئے تیار ہے جس میں مشرقی یروشلم فلسطینی…

فلسطین کی بندر بانٹ؛ افسوس ناک سعودی منصوبے کا انکشاف!

عالمی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ فلسطینی صدر محمود عباس اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے حل کا ایک نئے فارمولے پر بات ہوئی تھی۔ یہ فارمولہ سعودی عرب کی طرف سے…

فلسطینی صدر محمود عباس کی ترک صدارتی کمپلیکس آمد

فلسطینی صدر محمود عباس جو ترکی کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں انہوں نے صدارتی کمپلیکس آئے جہاں صدر رجب طیب ایردوان نے ان کا استقبال کیا۔ ملاقات سے قبل صدر ایردوان نے فلسطینی ہم منصب کا باقاعدہ تقریب کے ساتھ استقبال کیا جہاں فلسطین اور…