Browsing Tag

مدرسہ

سلجوق عہد کا نیلا مدرسہ تزئین و آرائش کے بعد کھول دیا گیا

وسطی ترکی کے صوبہ سیواس میں قائم 748 سال پرانا نیلا مدرسہ تزئین و آرائش کے بعد سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ نیلا مدرسہ، جسے کوزہ گری کی نیلی زیبائش کی وجہ سے یہ نام ملا، 1271ء میں سلجوق سلطنت کے وزیر صاحب عطا فخر الدین علی کی ہدایت…