Browsing Tag

مسئلہ شام

وعدے پورے نہ کرنے پر ترک وزیر خارجہ کی یورپی یونین پر کڑی تنقید

وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے یورپی یونین کو 6 ارب یوروز (6.65 ارب ڈالرز) ادا نہ کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ جس کا وعدہ اس نے شامی بحران کے بعد مہاجرین کے حوالے سے انقرہ کے ساتھ معاہدے میں کیا تھا۔ مولود چاؤش اوغلو ایک جرمن…

ہم شام، بحیرۂ روم اور لیبیا کے حوالے سے تمام سیاسی، سفارتی اور عسکری ذرائع استعمال کریں گے، صدر…

استنبول میں شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ترکی شام میں اپنی موجودگی برقرار رکھے گا، بلکہ اسے مزید بڑھائے گا بھی، یہاں تک کہ اپنی جنوبی سرحدوں کے ساتھ اور اپنے بہن بھائیوں کے لیے مکمل امن و امان کو یقینی بنا لے۔…

ترکی کے سرحد پار آپریشنز نے 5,80,000 شامی مہاجرین کی واپسی کو ممکن بنایا

ترک وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ترکی کے سرحد پار آپریشن فرات شیلڈ، آپریشن شاخِ زیتون اور حالیہ آپریشن چشمہ امن نے ایک محفوظ ماحول فراہم کیا ہے کہ جس کی بدولت دہشت گردوں سے پاک کرائے گئے علاقوں میں 5,80,000 شامی مہاجرین کی…

ماضی کی عظمت سے حوصلہ پاتے ہوئے ہماری نظریں اب مستقبل پر مرکوز ہیں، صدر ایرودان

استنبول میں ایک ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "ماضی کے تلخ و شیریں تجربات سے سیکھتے ہوئے اور اپنی عظمتِ رفتہ سے حوصلہ پاتے ہوئے اب ہماری توجہ مستقبل پر ہوگی۔ گزشتہ 17 سال ظاہر کرتے ہیں کہ ہم نے بحالی، سکون، تجدید کے…

ترکی نے شام میں داعش کا اہم دہشت گرد گرفتار کر لیا

ترکی نے شام میں ایک آپریشن کے دوران داعش کے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے جس کی گرفتاری کا اعلان ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے بدھ کو کیا۔ انہوں نے دہشت گرد کا نام تو ظاہر ہیں کیا لیکن انہیں ایک "اہم سینئر عہدیدار" قرار دیا۔ وہ…

ترکی نے داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے شام میں داعش کے دہشت گرد سربراہ ابو بکر بغدادی کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ گزشتہ ماہ امریکا کی قیادت میں ہونے والے فوجی چھاپے کے بارے میں بات کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ آپریشن کی کامیابی کے…

ترکی نے ہر مسئلے کو سفارت کاری، مذاکرات اور گفتگو کے حل کرنے کا اصول اپنا رکھا ہے، صدر ایردوان

آق پارٹی کے پارلیمانی گروپ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ " باہمی مفاہمت کی بنیاد پر ہر مسئلے کو سفارت کاری، مذاکرات اور گفتگو کے حل کرنے کا اصول اپنا رکھا ہے۔ یوں ہم نے شام سے درپیش خطرات کے حوالے سے بھی تمام امکانات…

ہم ملک کو مستحکم انداز میں مستقبل کی سمت لے جائیں گے، صدر ایردوان

یومِ جمہوریہ پر ہونے والے استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہماری عرصہ دراز سے قائم ریاست ماضی و مستقبل کے درمیان پُل کے تحفظ سے وابستہ ہے۔ 2023ء کے لیے ملک کے کے اہداف کو حاصل کرکے ہم اگلی نسلوں کو 2053ء اور…

ایک مضبوط ترکی، ایک مضبوط خِطہ

جب سلطنتِ عثمانیہ ترقیاتی لحاظ سے مغربی ریاستوں سے پیچھے رہ گئی تو سلطنت کی اشرافیہ نے زوال کے اسباب کی تحقیقات کیں تاکہ حکومت کی اصلاح کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے جا سکیں۔ لیکن یورپ صنعتی انقلاب اور دنیا بھر میں نو آبادیاتی نظام کی بدولت…

آپریشن چشمہ امن سے ترکی نے بلیک میل اور سازشیں کرنے کے منصوبے ختم کردیے

ضلعی گورنروں سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "وہ جو سالوں تک PKK/YPG کے تحفظ کے لیے داعش کا بہانہ بناتے آئے تھے، اب ملاحظہ کر چکے ہیں کہ دونوں تنظیمیں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور یکساں مقاصد رکھتی ہیں۔ یہ بہت تکلیف دہ امر…