Browsing Tag

مسئلہ فلسطین

ترک شاعر کا فلسطین اور کشمیر کے لیے نیا نغمہ

معروف ترک شاعر اور نغمہ نگار طغرہ ایورن نے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ایک نیا نغمہ پیش کیا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے 'انادولو' کے مطابق شامی گلوکار ملک نور اور پاکستانی گلوکارہ نتاشہ بیگ نے یہ نغمہ " We Will…

کیا امارات-اسرائیل اتحاد اصل میں ایران و ترکی کے خلاف ہے؟

‏1948ء میں جیسے ہی اسرائیل کی بنیاد پڑی، تمام عرب ریاستیں فلسطین پر قبضے کی وجہ سے اس کے خلاف ہو گئیں۔ ‏ 1973ء میں یوم کپور کی جنگ تک عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ کئی جنگیں لڑیں۔ گو کہ اردن اور مصر نے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کیے جو…

ترک اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات، مشرقی بحیرۂ روم میں کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت

وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو اور ان کے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو نے مشرقی بحیرۂ روم میں کشیدگی میں کمی اور لیبیا میں موجودہ صورت حال کے حوالے سے ڈومینکن جمہوریہ کے دارالحکومت سانتو دومنگو میں ایک ملاقات کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے…

ابوظہبی کے ساتھ سفارتی تعلقات معطل کر سکتے ہیں، صدر ایردوان

استانبول میں صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہم ابوظہبی کے ساتھ تعلقات معطل کرنے یا اپنا سفیر واپس بلانے جیسے اقدامات اٹھا سکتے ہیں۔ اس لیےکیونکہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔" صدر رجب طیب ایردوان…

اسرائیل مغربی کنارے کو شامل کرنے کے منصوبے ترک کرے، اقوامِ متحدہ کے سربراہ کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے حصے اپنے ملک میں شامل کرنے کے منصوبے ترک کرے اور کہا ہے کہ یہ "بین الاقوامی قوانین کی سنگین ترین خلاف ورزی ہوگی۔" یہ بیان منگل کو سامنے آنے…

مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے خلاف بین الاقوامی کارروائی کی جائے، ترکی کا مطالبہ

ترکی کے صدارتی ترجمان نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے پر قبضہ جمانے کے اسرائیلی منصوبے کے خلاف اٹھ کھڑی ہو۔ ابراہیم قالن نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ "ہم مغربی کنارے پر قبضہ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کو…

مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل کے آبادکاری منصوبے پر ترکی کی تنقید

ترک وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے مقبوضہ مشرقی القدس میں ہزاروں نئی غیر قانونی آبادیاں تعمیر کرنے کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔ اس منصوبے کا اعلان جمعرات کو عام انتخابات سے قبل کیا گیا تھا کہ جس میں اُن کی جماعت پہلے…

ترکی نے فلسطین کے عثمانی دور کی زمینی دستاویزات پیش کر دِیں

ترک حکومت نے فلسطین کے عثمانی دور کی زمینی دستاویزات برقی صورت میں پیش کر دی ہیں۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اِس طرح فلسطینیوں کو اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے خلاف مدد ملے گی۔ 36,000 صفحات پر مشتمل اِن دستاویزات میں عثمانی دور میں فلسطینی…

یہ سنگین چیلنجز کے سامنے متحد رہنے کا وقت ہے، صدارتی ترجمان

صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدارتی ترجمان ابراہیم قالین نے ایلازیغ اور ملاطیہ کے زلزلے، ادلب میں ترک فوجیوں کی شہادت، وان میں تودا گرنے اور استانبول میں طیارہ حادثے کے حوالے سے بات کی اور کہا کہ "ان واقعات…

ہمارے فوجی دستوں پر کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، رجب طیب ایردوان

آق پارٹی کے پارلیمانی گروپ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہمارے فوجی دستوں یا ہمارے دوست عناصر پر کسی بھی حملے کا، چاہے وہ زمینی ہو یا فضائی، بھرپور جواب دیا جائے گا، اور ہم اس سے پہلے کوئی انتباہ بھی نہیں دیں گے۔…