Browsing Tag

مسئلہ قبرص

ترکی کی جانب سے یورپی یونین کے میڈ9 ممالک کی سخت مذمت

ترکی نے یورپی یونین کی جنوبی ریاستوں کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کو "یک طرفہ" اور حقائق سے دُور قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی بحیرۂ روم، قبرص اور مہاجرین کے معاملے پر 'میڈ9' کا مشترکہ اعلامیہ پچھلے سال…

مسئلہ قبرص کے حل میں تمام فریقین کو شامل کیا جائے، ترکی

ترکی امید رکھتا ہے کہ مسئلہ قبرص کے حل میں تمام فریقین کو شامل کیا جائے گا، بجائے اس کے کہ اس عمل کو کھینچ تان کے ذریعے تعطل کا شکار کیا جائے۔ ترک قومی سلامتی کونسل نے دارالحکومت انقرہ میں صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت ایک اجلاس کے…

استعمال شدہ رافال طیاروں سے خطے میں طاقت کا توازن بدلنے والا نہیں، یونان کو ترکی کا کرارا جواب

وزیر دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ ترکی توقع رکھتا ہے پڑوسی ملک یونان جارحیت کے بجائے پُر امن سیاسی حل کا راستہ اختیار کرے گا اور ساتھ ہی زور دیا ہے کہ استعمال شدہ فرانسیسی طیارے خریدنے سے خطے میں طاقت کا توازن نہیں بدل سکتا۔ یونان کی…

شمالی قبرص پر سلامتی کونسل کا بیان "بے بنیاد” ہے، ترکی

ترک وزارتِ خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور چند ممالک کے ان "بے بنیاد بیانات" کو مسترد کر دیا ہے کہ جن میں ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں وروشا یعنی مرعش کے علاقے کو دوبارہ کھولنے پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔ اپنے بیان میں وزارت نے کہا…

یورپی یونین قبرص کے مسئلے کا حل پیش نہیں کر سکتی، ترک قبرص

ترک جمہوریہ شمالی قبرص نے کہا ہے کہ ترک قبرص کی نظر میں اب یورپی یونین قابلِ اعتماد نہیں رہا اور اس جزیرے کا مسئلہ حل کرنے کے لیے اس کا رویہ درست نہیں ہے۔ وزارت خارجہ شمالی قبرص کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے سربراہ جوسپ…

ترکی اپنے مضبوط سیاسی و اقتصادی ڈھانچے کے ساتھ نئے عالمی و علاقائی حالات کا ابھرتا ہوا ستارہ ہے، صدر…

صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "تمام عالمی و علاقائی توازن تیزی سے بگڑ رہے ہیں اور ان کی جگہ نئے نظام لے رہے ہیں۔ ترکی اپنے مضبوط سیاسی و اقتصادی ڈھانچے کے ساتھ نئے عالمی و علاقائی نظاموں کا…

شمالی قبرص نے چار دہائیوں کے بعد مرعش کو کھول دیا

ترک جمہوریہ شمالی قبرص (TRNC) نے 46 سال سے بند علاقے واروشا (مرعش) تک عوام کو محدود رسائی فراہم کر دی ہے، جس کا ترکی نے خیر مقدم کیا ہے جبکہ یونان نے اس فیصلے پر تنقید کی ہے۔ اب مقامی افراد ساحلی پٹی اور شاہراہِ جمہوریت تک جا سکتے ہیں۔…

بین الاقوامی برادری یونان کو روکے اس سے پہلے کہ ترکی ایسا کرے

ترکی کے جنوبی اور مغربی ساحلوں پر ہر سال لاکھوں سیاح کا خیر مقدم کیا جاتا ہے۔ انہیں جو چیز سب سے زیادہ حیرت زدہ کرتی ہے وہ ترکی کے ساحلوں کی خوبصورتی نہیں بلکہ یہ ہے کہ وہ جزائر جو نیلے پانیوں کے ساتھ ہی نظر آتے ہیں دراصل یونان کے ہیں!…

یورپ میں پھر طبلِ جنگ بج رہا ہے؟

‏106 سال پہلے یورپ کی حالت یہ تھی کہ چند ملکوں نے باہم گٹھ جوڑ بنایا ہوا تھا اور ان جتھوں کے مفادات ٹکراتے رہتے تھے، یہاں تک کہ اس تصادم نے جنگِ عظیم کی صورت اختیار کر لی۔ اس جنگ میں ایک طرف اٹلی، جرمنی، آسٹریا و ہنگری تھے تو دوسری جانب…

ہم چاہتے ہیں کہ سب دیکھ لیں کہ ترکی اب وہ ملک نہیں ہے کہ جس کے صبر، عزم، صلاحیتوں اور ہمت کو پرکھا…

فتحِ ملازکرد کے 949 سال مکمل ہونے پر صدر ایردوان نے کہا کہ "ترکی بحیرۂ روم، بحیرۂ ایجیئن اور بحیرۂ اسود میں اپنے حقوق حاصل کرکے رہے گا۔ جس طرح ہماری نظریں کسی کی سرزمین، سالمیت یا مفادات پر نہیں ہیں، اسی طرح ہم کسی کو بھی وہ حق غصب نہیں…