Browsing Tag

مسئلہ لیبیا

کرائے کے سپاہیوں کے بعد روس کے باقاعدہ فوجی دستے بھی لیبیا میں

روس کے باقاعدہ فوجی دستے بھی لیبیا میں موجود ہیں، یہ انکشاف ڈیموکریسی اینڈ ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن (DHRF) نے ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب اقوام متحدہ اور بین الاقوامی برادری کرائے کے سپاہیوں اور غیر ملکی افواج پر زور دے رہی ہے کہ وہ اس جنگ زدہ…

ترکی مظلوم کے محافظ اور انصاف کے حامی کی حیثیت سے عوام کے دلوں میں جگہ بنا چکا ہے، صدر ایردوان

ملاطیہ میں شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "الحمد للہ، ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ سے لے کر سرحد پار آپریشنز تک، آج تک کہیں کوئی ایسی غلطی یا کوتاہی نہیں کی کہ جو ہماری قوم کے لیے باعثِ شرم ہو۔ آج ترکی مظلوم کے…

لیبیا میں جنگ بندی اعلیٰ سطح کی نہیں ہے، صدر ایردوان

لیبیا میں جنگ بندی کے حوالے سے استانبول میں صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "عارضی صلح کا معاہدہ اعلیٰ سطحی جنگ بندی نہیں ہے۔ وقت ہی بتائے گا کہ یہ کتنی دیر برقرار رہتی ہے۔" صدر رجب طیب ایردوان…

فیض سراج کے استعفے سے ترکی-لیبیا معاہدہ متاثر نہیں ہوگا، صدارتی ترجمان

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ لیبیا کے وزیر اعظم فیض سراج کا استعفیٰ کا فیصلہ ترکی کے ساتھ تعاون اور معاہدوں کو متاثر نہیں کرے گا۔ "یہ معاہدے اس سیاسی پیش رفت سے متاثر نہیں ہوں گے کیونکہ یہ فیصلے حکومتوں نے کیے ہیں، کسی شخص نے…

مراکش میں ہونے والے لیبیا مذاکرات پر ترکی کی کڑی نظر ہے، وزارتِ خارجہ

ترک وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس کی نظریں مراکش میں ہونے والے مذاکرات پر ہیں۔ ساتھ ہی لیبیا بحران کے حل کے لیے مراکش کے "تعمیری ذہن" کو سراہا ہے۔ ترجمان حامی آق صوئے نے کہا کہ ترکی ابتداء ہی سے سیاسی عمل کا حامل ہے جو اقوامِ متحدہ کی…

لیبیا کی حکومت نے سیزفائر کا اعلان کر دیا

لیبیا کی حکومت نے تمام مسلح افواج کو فوری سیزفائر کا حکم دیا ہے اور تمام جنگی آپریشنز روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سرت اور جفرہ کے علاقوں سے سکیورٹی انتظامات کے ساتھ فوج ہٹانے کے لیے سیزفائر کی ضرورت ہے۔ بین…

صدرایردوان کی زیر قیادت قومی سلامتی کونسل کا اجلاس، ایجنڈے میں آذربائیجان-آرمینیا کشیدگی اور لیبیا…

صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت بدھ کو قومی سلامتی کونسل (MGK) کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے اہم موضوعات آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگ زدہ لیبیا میں ہونے والی تازہ پیش رفت تھی۔ اجلاس میں قبرص میں امن کی کوششوں…

ہم سال 2020 کا اختتام زبردست شرحِ نمو کے ساتھ کریں گے، صدر ایردوان

آق پارٹی کے صوبائی صدور سے بذریعہ وڈیو کانفرنس خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ ہم نے پیداوار اور روزگار کو سہارا دینے کے لیے تمام ذرائع استعمال کیے۔ "ہم بلاشبہ جولائی میں آگے کی جانب ایک بڑی جست لگائیں گے۔ ہم سال 2020ء کا اختتام زبردست…

روس نے باغیوں کی مدد کے لیے لیبیا میں مزید دستے بھیج دیے

روس لیبیا میں باغی جنگجو خلیفہ حفتر کی مدد کے لیے مزید کمک بھیج رہا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے کہ یورپی اور لیبیائی حکام کے مطابق روس کے پرائیوٹ ملٹری کانٹریکٹرز نے پچھلے ہفتے لیبیا کی سب سے بڑی آئل فیلڈ پر قبضہ کرنے میں حفتر کو مدد…

امریکا ترکی کے خلاف لیبیا میں مداخلت کرے، ایک خفیہ اماراتی خط میں انکشاف

متحدہ عرب امارات لیبیا کی خانہ جنگی میں امریکا کی مداخلت کے لیے لابنگ کر رہا ہے، جس کا انکشاف TRT ورلڈ نے ایک دستاویز میں کیا ہے۔ اس کا مقصد حالات کو دوبارہ باغی جرنیل خلیفہ حفتر کے حق میں کرنا ہے کہ جو 14 مہینے سے اقوام متحدہ کی حمایت…