Browsing Tag

مسئلہ کشمیر

ترک شاعر کا فلسطین اور کشمیر کے لیے نیا نغمہ

معروف ترک شاعر اور نغمہ نگار طغرہ ایورن نے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ایک نیا نغمہ پیش کیا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے 'انادولو' کے مطابق شامی گلوکار ملک نور اور پاکستانی گلوکارہ نتاشہ بیگ نے یہ نغمہ " We Will…

انقرہ میں "یومِ سیاہ” پر خصوصی تقریب، ترکی کی جانب سے مظلوم کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ

انقرہ میں آج پاکستانی سفارت خانے میں منعقدہ تقریب کے دوران ترکی نے مسئلہ جموں و کشمیر پر اپنی مضبوط حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ اس تقریب میں ترک پارلیمنٹ میں ترکی-پاکستان فرینڈشپ گروپ کے چیئرمین جناب علی شاہین مہمانِ خصوصی تھے۔ اس موقع پر…

انقرہ میں یومِ استحصال کشمیر کی تقریب، مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی

انقرہ میں پاکستان کے سفارت خانے سے بھارت کے غیر قانونی قبضے میں موجود جموں و کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے یومِ استحصال منایا۔ پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور انقرہ میں رہنے والے کشمیریوں کے ساتھ ساتھ میڈیا کے نمائندے بھی اس…

ترکی کا سفر کرنے والے کشمیری خاندان بھارتی تفتیش کی زد میں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس ان کشمیری خاندانوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے جنہوں نے پچھلے کچھ سالوں میں ترکی کا سفر کیا ہے۔ انادولو ایجنسی کا کہنا ہے کہ شازیہ بخشی نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ان کی 72 سالہ والدہ اور 8 سالہ بھانجی کو پوچھ گچھ کے…

سوشل میڈیا پر ‘ملک دشمن’ پوسٹس کرنے پر کشمیری صحافی کے خلاف مقدمہ درج

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ایک خاتون فوٹوجرنلسٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر "ملک دشمن سرگرمیوں" میں ملوث ہیں۔ 26 سالہ فوٹو جرنلسٹ مسرت زہرہ سری نگر سے تعلق رکھتی ہیں اور مقدمے میں اُن پر الزام لگایا جا رہا ہے…

دفاعی صنعت پاکستان کے ساتھ تعلقات کا سب سے اہم پہلو ہے، صدر ایردوان

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "میرا ماننا ہے کہ دفاعی صنعت اور عسکری شعبوں میں ہمارا تعاون پاکستان کے ساتھ ہمارے باہمی تعلقات کا سب سے اہم پہلو ہے۔" صدر رجب طیب…

بھارت کے ساتھ تمام معاہدے ختم کر دیے جائیں، حریت رہنما کا پاکستان سے مطالبہ

مقبوضہ کشمیر کے ایک اہم حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد بھارت کے ساتھ تمام امن معاہدے ختم کر دے اور لائن آف کنٹرول کو ایک مرتبہ پھر سیزفائر لائن کی حیثیت دینے کا اعلان کرے۔…

کشمیر لاک ڈاؤن کا خاتمہ خون خرابے پر ہوگا، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم پاکستان نے اقوامِ عالم کو کشمیر میں خون خرابے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں 80 لاکھ کشمیریوں کے ساتھ "جانوروں جیسا سلوک" کیا جا رہا ہے۔ اگست کے اوائل میں نئی دہلی کی جانب سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو بالائے طاقت رکھتے…

جنوبی ایشیاء کا استحکام اور خوشحالی مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں: ایردوان

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہمیں فوری اور انتہائی ضروری بنیادی اصلاحات کے لیے منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انداز میں قدم اٹھانے چاہئیں۔ ترکی ایک متحرک اور انسان دوست خارجہ…

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اپنی قانونی و اخلاقی ذمہ داریاں ادا کرے، پاکستانی سفیر

پاکستان کے سفیر برائے ترکی سائرس سجاد قاضی نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خاتمے کے لیے اپنی قانونی و اخلاقی ذمہ داری ادا کرے۔ وہ انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک تھنکنگ (SDE)،…