Browsing Tag

مساجد

آسٹریا مسجدیں بند کر کے امام ڈی پورٹ کرے گا تو ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھیں رہیں گے، ایردوان

آسٹریا میں حال ہی میں مساجد بند کرنے اور امام مساجد کو ڈی پورٹ کرنے پر بات کرتے ہوئے ترک صدر ایردوان نے زور دیا کہ آسٹرین چانسلر کی جانب سے اٹھائے جانے والے یہ اقدامات دنیا کو ایک بحران کی طرف دھکیل سکتے ہیں جس میں صلیب اور چاند آمنے سامنے…

ڈنمارک کے اندر ایک دہائی میں 48 فیصد مساجد کا اضافہ

تحقیقات کے مطابق گذشتہ ایک دہائی میں ڈنمارک کے اندر 48 فیصد مساجد کا اضافہ ہوا ہے۔ سال 20106 میں ڈنمارک میں مساجد کی تعداد 115 تھی جبکہ سال 2017ء تک یہ تعداد 170 تک پہنچ چکی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق آرحوص یونیورسٹی…