Browsing Tag

مسعود اوزیل

استنبول میں مسعود اوزِل کی شادی، ایردوان کی بطورِ گواہ شرکت

سابق جرمن انٹرنیشنل فٹ بالر مسعود اوزِل کی شادی جمعے کو استنبول میں ہوئی کہ جس کی تقریب میں صدر رجب طیب ایردوان بطورِ گواہ شریک ہوئے۔ 30 سالہ ترک نژاد اوزِل کی گزشتہ سال صدرایردوان کے تصویر نے تنازع کھڑا کردیا تھا، جس پر 2018ء ورلڈ کپ…

ترک نژاد جرمن فٹ بالر نے رزق کے احترام کی مثال قائم کر دی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک نژاد جرمن فٹ بالر مسعود اوزیل نے میچ کے دوران رزق کی حرمت کی قابل تقلید مثال قائم کردی۔  یہ واقعہ برطانیہ میں ہونے والی یورپا لیگ میں آرسنل اور اٹلیٹکو میڈرڈ کے درمیان سیمی فائنل کے دوران پیش آیا جس کی…