مضامین ایردوان کا نیا معاشی ماڈل اور ترک سیاست کا مستقبل ویب ڈیسک 2، جنوری 2022 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ایک مضبوط قدم اٹھاتے ہوئے ترکی کے لیے نئے اقتصادی ماڈل کا اعلان کیا ہے جو 2023ء کے انتخابات میں فیصلہ ساز بن سکتا ہے۔ انہوں نے شرح نمو، برآمدات اور سرمایہ کاری پر زور دیتے ہوئے ایک نئے نقطہ نظر کا انتخاب کیا اور…