Browsing Tag

مسلمان

گذشتہ 25 سال میں 12.5 ملین مسلمان جنگوں کی بھینٹ چڑھ گئے

ایک ترک ماہر تاریخ کے مطابق گذشتہ 25 سال میں 12.5 ملین مسلمان جنگوں کی بھینٹ چڑھ کر مر گئے ہیں۔ ترکش ہسٹوریکل سوسائٹی کے سربراہ رفیق توران کے استنبول میں ایک کانفرنس کرتے ہوئے کہ پوری انسانی تاریخ میں انسان لڑتے رہے ہیں اور جنگ انسان کی…

مغرب کے دفاع اور فلاح کی دیواریں مہاجروں اور مسلمانوں سے نہیں اپنے شہریوں سے لرز رہی ہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول کے ڈسٹرکٹ اوسکودار میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے، "وہ جنہوں نے اپنی سیاسی مقبولیت کی خاطر یورپ میں مہاجر مخالف اور مسلمانوں سے نفرت کے جذبات ابھارے، آج اپنے ہی دام میں پھنس چکے ہیں۔ آج مغرب کے دفاع اور فلاح کی…

تمام دنیا میں مسلمانوں کے خلاف جبر و ظلم بڑھ رہا ہے، ایردوان

استنبول گورنریٹ میں افطار پارٹی اور بعد ازاں لیلتہ القدر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر ایردوان نے کہا، "مشرق وسطیٰ سے شمالی افریقہ تک اور جنوبی ایشیاء سے یورپ تک تمام دنیا میں مسلمانوں کے خلاف جبر و ظلم بڑھ رہا ہے"۔ اب ہم نئے دور کی…

اللہ اکبر کا اونچی آواز میں ورد کرنے پر فرانسیسی مسلمان کو پولیس نے گولی مار دی

اسپین میں پولیس نے ایک ہائی وے ٹول پلازہ پر ایک غیر مسلح فرانسیسی کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہسپانوی پولیس نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ فرانسیسی سرحد کے قریب ہسپانوی علاقے میں پیش آیا، اس علاقے میں ایک ٹول…

ہم روہینگیا مسلمانوں کو اکیلے نہیں چھوڑ سکتے، رجب طیب ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی مظلوم اور دبائے جانے والے روہینگیا مسلمانوں کو اکیلے نہیں چھوڑ سکتا جو میانمار میں حالیہ المیہ میں نشانہ بن رہے ہیں۔ یوم ظفر کی سہر پہر صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک…

ترک حکومت کی طرف سے 2500 روہینگیا مسلمان خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم

ترکی کے سرکاری ادارے ترکی دیانت (وقف) کی طرف سے 2500 روہنگیا مسلم خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا ترکی دیانت (وقف) کی طرف سے برما کے مسلم اکثریتی دارالحکومت "سیتوی" کے دیہاتوں اور خیموں میں 2500 سے خاندانوں میں امدادی…