Browsing Tag

مشرقی بحیرہ روم

ہم ہفتے کو فاتح ڈرلنگ جہاز پر جائیں گے اور نئے ذخائر کا اعلان کریں گے، ایردوان

آق پارٹی کے پارلیمانی گروپ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے فاتح بحری جہاز کی جانب سے قدرتی گیس کے 320 ارب مکعب میٹر ذخائر کا ذکر کیا اور کہا کہ "فاتح کی جاری ڈرلنگ سرگرمیوں سے ایک نئی اچھی خبر آ رہی ہے۔ ہم ان شاء اللہ ہفتے کو…

اب ترکی میدانِ عمل میں اور مذاکرات کی میز پر دونوں جگہ اہم مقام رکھتا ہے، صدر ایردوان

قونیہ سٹی ہسپتال کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہمارے پرعزم، متحرک اور ثابت قدم رویّے کی بدولت بین الاقوامی برادری کے تمام کرداروں کو علاقائی و عالمی معاملات میں ترکی کو رکھنا ہوگا۔ ہم اب ایک ایسا ملک ہیں…

جس حل میں ترکی اور ترک جمہوریہ شمالی قبرص کو منصفانہ انداز میں شامل نہ کیا جائے، بحیرۂ روم میں امن…

"بین الاقوامی بحری قوانین اور مشرقی بحیرۂ روم، تاریخ، سیاست اور بین الاقوامی تعلقات کے تناظر میں" کے عنوان پر ہونے والے ایک سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہم بحیرۂ روم میں اپنے مسائل ایک دوسرے کو کاٹ کر نہیں بلکہ…

ترکی خطے میں قدرتی وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے ہر پلیٹ فارم پر مذاکرات کے حق میں ہے، قومی سلامتی…

صدر رجب طیب ایردوان کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کونسل (NSC) کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "سب سے پہلے ان ممالک سے عقلِ سلیم استعمال کرنے کا مطالبہ کرنا چاہیے کہ جو بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کے برخلاف…

مشرقی بحیرۂ روم، صدر ایردوان اور نیٹو سربراہ کے مابین فون رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان اور نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ میں بذریعہ ٹیلی فون رابطہ ہوا ہے۔ انہوں نے مشرقی بحیرۂ روم میں تازہ ترین صورت حال اور انقرہ-ایتھنز تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ترک صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیشنز کے جاری…

مشرقی بحیرۂ روم میں ترکی کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرنے والے آج مذاکرات کی میز پر بیٹھے ہیں، صدر…

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مشرقی بحیرۂ روم میں ترکی کو دیوار سے لگانے کی کوشش کرنے والوں کو آج اندازہ ہو رہا ہے کہ کشیدگی کے خاتمے کا واحد راستہ سفارتی سطح پر مذاکرات ہیں۔ کابینہ کے ایک اجلاس کے بعد خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ…

عروج رئیس مرمت کا کام مکمل ہونے کے بعد اپنے مشن پر واپس جائے گا، صدر ایرودان

نمازِ جمعہ کے بعد استانبول میں صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ ترکی اپنا بحری جہاز 'عروج رئیس' مرمت کے لیے واپس لایا ہے اور اس کا مطلب یہ نہیں کہ سیسمک (seismic) تلاش کا کام روک دیا گیا ہے۔ "مرمت کا کام مکمل ہوتے…

ترکی کو محدود کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، صدر ایردوان

تمغہ فخر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ ہم چند حلقوں کی جانب سے بحیرۂ روم کے ساتھ طویل ترین سرحد رکھنے والے ترکی کو اپنے ساحلوں تک محدود رکھنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ یہ بات تنازع کے تمام فریقین پر اب بالکل واضح…

ترکی نے غیر فوجی جزائر پر یونانی افواج اکٹھی کرنے پر نئے نیوٹیکس کا اعلان کر دیا

ترکی نے ایک نئے نیوی گیشنل ٹیلکس (Navtex) کا اعلان کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جزیرہ کیوس پر فوج کی آمد 1923ء کے معاہدہ لوزان کی خلاف ورزی ہے۔ ازمیر میں ترک بحری افواج کے دفتر برائے نیوی گیشن، ہائیڈروگرافی و اوشنوگرافی (OHNO) نے اس…

مشرقی بحیرۂ روم میں اپنا مشن ختم نہیں کیا، ترک وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی مشرقی بحیرۂ روم میں اپنے مشن سے قدم پیچھے نہیں ہٹا رہا اور تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا کام کرنے والا بحری جہاز 'عروج رئیس' معمول کی مرمت کے لیے انطالیہ کے ساحل پر لنگر انداز ہوا ہے۔ پیر کو…