Browsing Tag

مشرقی غوطہ

اسد رجیم نے مشرقی غوطہ میں شہریوں پر کلورین گیس استعمال کی

شام سول ڈیفینس نے کہا ہے کہ اسد رجیم نے بدھ کے روز مشرقی غوطہ کے رہائشی علاقوں پر حملہ کے دوران کلورین گیس استعمال کی ہے۔ سول ڈیفینس گروپ جو وائٹ ہیلمٹ کے نام سے بھی معروف ہے اس نے اپنے سماجی رابطے پر بتایا ہے کہ یہ حملہ غوطہ کے گاؤں…

صدر ایردوان کی ایرانی ہم منصب روحانی کو فون کال، مشرقی غوطہ کے سانحہ پر بات چیت

ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ایرانی ہم منصب حسن روحانی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں شامی بحران اور خصوصا مشرقی غوطہ کے سانحے پر بات چیت کی گئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ ترکی، ایران اور روس کی مشترکہ کوششوں کو زمین پر نظر…

مشرقی غوطہ کے حالیہ واقعات نگلنا مشکل ہیں، اقوام متحدہ کا سیزفائر بے معنی ہے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آق پارٹی کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ، "مشرقی غوطہ میں ہونے والے حالیہ واقعات نگلنا مشکل ہیں، وہ انسانیت کی عکاسی نہیں کرتے"۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی جانب سے پاس کی جانے والی سیز فائر قرار…

مشرقی غوطہ، ترکی اور عفرین آپریشن

مشرقی غوطہ میں شامی بربریت کی تاریخ میں جو دوسرا بڑا ظلم ہوا، ایک ہی دن میں 400 معصوم شامیوں کو شہید کر دیا گیا جن میں اکثریت بچوں کی تھی- ترکی اس کے محرکات اور منصوبہ سازوں سے بخوبی واقف ہے- وہ شام میں روس اور ایران کے ساتھ سفارتی…

منبج کے علاوہ دریائے فرات کا مشرقی علاقہ آزاد کرکے اس کے اصل مالکان کے حوالے کریں گے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ جب عفرین میں آپریشن مکمل ہو جائے گا، انقرہ مشرقی دریائے فرات اور منبج کے علاقے دہشتگردوں سے صاف کرے گا اور ان زمینوں کے اصل مالکان کے حوالے کرے گا۔ انہوں نے کہا، "منبج کے اصل مالکان کون ہیں؟ عرب،…