Browsing Tag

مصر

مصر کے پہلے جمہوری صدر محمد مُرسی انتقال کرگئے

مصر کے پہلے اور واحد جمہوری طور پر منتخب ہونے والے صدر محمد مُرسی جاری مقدمے کے دوران عدالت میں ہی انتقال کرگئے۔ 67 سالہ مُرسی نے انتقال سے قبل ہی عدالت سے خطاب کیا اور خبردار کیا کہ ان کے پاس کئی راز ہیں جن کو وہ افشاء کر سکتے ہیں، ایک…

سعودی شاہ سلمان کے "شیطانی” تبصرے نے ترک سوشل میڈیا کو مشتعل کر دیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا مبینہ تبصرہ مصری صحافی لیمس الحدیدی کی جانب سے منگل کے روز سامنے آیا جس پر ترک سوشل میڈیا نے ردعمل کا اظہار کیا۔ الحدیدی کے مطابق، سعودی فرماں روا کا مبینہ تبصرہ مصر کے دورے کے دوران بولا گیا جس میں انہوں…

مصری صدر ڈاکٹر مرسی کو ‘توہین عدالت’ پر 3 سال قید کی سزا

مصر کے سب سے پہلے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی اور ان کے 19 ساتھیوں کو توہین عدالت پر 3 سال کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سزا قاہرہ کی کرمنل کورٹ نے جاری کی اور ان پر چارج شیٹ عائد کی گئی کہ انہوں نے 4 سال قبل…

حماس کے نئے رہنما کی غزہ محاصرہ پر مصری حکام سے ملاقات

حماس کے نئے سربراہ اسماعیل ھنیہ مصر پہنچے اور مصری سرکاری حکام سے ملاقاتیں کیں- منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی معزولی کے بعد یہ حماس کا کسی سربراہ کا پہلا دورہ تھا- گزشتہ چند ماہ سے حماس مصر کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کر رہی…

مصر نے الجزائر کا امدادی قافلہ غزہ جانے سے روک دیا

مصری حکام نے الجزائز سے غزہ کے محصورین کے لیے امدادی سامان لے کر آنے والے امدادی قافلے کو رفح راہداری کے راستے غزہ میں داخلے سے روک دیا ہے۔ مصری حکام نے جمعہ کے روز الجزائر کے امدادی قافلے کو سینائی سے غزہ کی پٹی میں داخل ہونے روکا۔…

سارے مصر کا خون بہانا حرام ہے چاہے مسلمان ہو یا قطبی: اخوان المسلمون کی تعزیت و مذمت

مصر کے پہلے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کے خاندان نے مصر میں چرچ حملوں کی مذمت کی ہے جس میں درجنوں افراد نشانہ بن گئے۔ یہ بات ڈاکٹر محمد مرسی کے خاندان کی طرف سے جاری بیان بعنوان "واجب تعزیت" میں سامنے آئی ہے جس کا کاپی ترک نیوز…

"دہشت گرد تنظیم” تسلیم کرنے سے انکار پر”اخوان المسلمون” کا ایردوان سے اظہار…

اخوان المسلمون نے ترک صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سےدنیا کی بڑی اسلام پسند تحریک کو "دہشت گرد تنظیم" تسلیم نہ کرنے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ "اخوان المسلمون کبهی کسی حق کی موافقت میں کهڑے ہونے والے اور نظریہ رکهنے والے کومایوس…

سیکولرازم کو مذہب مخالف سمجھا جاتا ہے، ہم کہتے ہیں ایسا نہیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہےکہ: "وہ اخوان المسلمون کو دہشت گرد جماعت نہیں تسلیم نہیں کرتے کیونکہ وہ کوئی عسکری تنظیم نہیں ہے، وہ ایک فکری تحریک ہے"۔ انہوں نے کہا: "میں ہرگز اخوان المسلمون کے ممبران پر پابندی عائد نہیں کروں گا جب تک…