Browsing Tag

معارف فاؤنڈیشن

معارف اسکولوں کے طلبہ ترک جامعات کو ترجیح دینے لگے

ترکی کا سرکاری تعلیمی ادارہ معارف فاؤنڈیشن دنیا بھر میں اپنے فارغ التحصیل طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ ترکی کی جامعات میں داخلے لیں۔ ترک حکومت نے فتح اللہ دہشت گرد تنظیم (FETO) کی جانب سے 2016ء کی ناکام بغاوت کے فوراً بعد ترک…

بیرونِ ملک قائم ‏FETO اسکولوں کے خلاف معارف کی قانونی جنگ جاری

ترکی کی سرکاری معارف فاؤنڈیشن گولن دہشت گرد گروپ (FETO) سے منسلک اسکولوں کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے بیرونِ ملک قانونی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ ترک حکومت نے 2016ء میں بیرونِ ملک قائم FETO سے منسلک اسکولوں کا کنٹرول حاصل کرنے اور نئے اسکول کھولنے…

FETÖ اسکولوں کی ترکی حوالگی کے خلاف دائر نظرثانی درخواست مسترد

پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے گولن دہشت گرد گروپ (FETÖ) سے منسلک اسکولوں کی ترکی کی معارف فاؤنڈیشن حوالگی کے خلاف نظرثانی درخواست مسترد کردی۔ یہ اپیل عدالت عظمیٰ کے 2018ء میں کیے گئے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی تھی۔ یہ نظرثانی درخواست…

ترکی کی معارف فاؤنڈیشن جرابلس میں علم کی شمع جلانے میں معاون

حال ہی میں آزاد کردہ ضلع جرابلس کے طالب علموں، اساتذہ اور منتظمین کی ترک حكومت نے مدد شروع کر دی ہے، شام کے ضلع جرابلس میں شہید صادق ہنداوی پرائمری اسکول قدیم تعلیمی اداروں میں شمار ہوتا ہے، گزشتہ موسم گرما میں داعش کے خلاف شروع کیے گئے…