Browsing Tag

معیشت

ترک آٹو انڈسٹری نے اکتوبر میں تقریباً 1,10,000 گاڑیاں بنائیں

ترکی میں گاڑیاں بنانے والے اداروں نے اکتوبر کے مہینے میں 1,08,078 گاڑیاں بنائیں، جس کا انکشاف آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (OSD) کی ایک رپورٹ میں ہوا ہے جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 28 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ ترکی میں…

وباء میں ترکی کی فنانشل سپورٹ 17.3 بلین ڈالرز سے زائد ہو چکی ہے، صدر ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس وباء کے دوران ملک کے مختلف شعبوں کو دی جانے والی فنانشل سپورٹ 17.3 بلین ڈالرز جو 147 بلین لیرا بنتے ہیں اس سے زائد ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا، "وبائی امراض کے دوران ترکی کی براہ راست مالی مدد…

تیل کی قیمتیں 17 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

کروناوائرس کی وباء سے ایشیا کو فراہمی میں کمی آنے اور سعودی عرب اور روس کے مابین قیمت پر ہونے والے تنازع کی وجہ سے تیل کی قیمتیں 17 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ یوں مارکیٹ میں تیل انتہائی قیمتوں پر اور وافر مقدار میں دستیاب ہے اور یہ…

مسلمان فلسطین کی آزادی اور انصاف کا دفاع کریں، صدر ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ جب تک لوگ اور مسلمان فلسطین کی آزادی اور انصاف کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے یہ موجود رہے گا- انہوں نے یہ بات استنبول میں او آئی سی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے معیشت و تجارت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی-…

ترکوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ پُر شکوہ قوم ہے

اختلافات پر ایک دوسرے کو کاٹ کھانے والے ہجوم اور کسی قوم میں فرق جاننا ہو تو پاکستانیوں اور ترکوں کو دیکھئے- ہمارے یہاں بھی ڈالر کی قیمت بڑھتی ہے اور بڑھتے بڑھتے 124 پر پہنچ چکی ہے لیکن ہم ہمیشہ اس کو بنیاد بنا کر سیاسی مخالفین پر تابڑ توڑ…