خبریں 10 سفیروں کی ‘عزت افزائی’: یوم جمہوریہ کی کسی تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا ویب ڈیسک 29، اکتوبر 2021 0 عثمان کوالا کی رہائی کا بیان دینے والے 10 سفیروں کی عزت افزائی ترکی میں جاری ہے۔ آج یوم جمہوریہ کی کسی بھی تقریب میں انہیں مدعو نہیں کیا گیا۔ 29 اکتوبر کے دن صدارتی محل میں ایک ایسی تقریب بھی ہوتی ہے جہاں تمام غیر ملکی سفارت کار جمع ہوتے…