Browsing Tag

موریتانیہ

صدر ایردوان دورہ افریقہ کے دوسرے پڑاؤ موریتانیہ پہنچ گئے

ترک صدر رجب طیب ایردوان دورہ افریقہ کے دوسرے پڑاؤ موریتانیہ پہنچ گئے۔ ائیرپورٹ پر ان کا استقبال موریتانی صدر محمد اولد عبد العزیز نے کیا۔ استقبالیہ تقریب میں ترکی اور موریتانیہ کے قومی نغمے بجائے گئے۔ اور ترک صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔…