Browsing Tag

مولود چاؤش اوغلو

وعدے پورے نہ کرنے پر ترک وزیر خارجہ کی یورپی یونین پر کڑی تنقید

وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے یورپی یونین کو 6 ارب یوروز (6.65 ارب ڈالرز) ادا نہ کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ جس کا وعدہ اس نے شامی بحران کے بعد مہاجرین کے حوالے سے انقرہ کے ساتھ معاہدے میں کیا تھا۔ مولود چاؤش اوغلو ایک جرمن…

خطے میں بڑھتا ہوا تناؤ، ترک وزیر خارجہ عراق کا دورہ کریں گے

امریکا اور ایران کے مابین بڑھتے ہوئے تناؤ کے ماحول میں ترکی کے وزیر خارجہ جمعرات کو عراق کا باضابطہ دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق وزير خارجہ مولود چاؤش اوغلو "خطے میں حالیہ واقعات کے بعد بڑھتے ہوئے…

قاسم سلیمانی قتل، ترکی اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا رابطہ

ترکی کو وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے رابطہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق چاؤو اوغلو اور شاہ محمود قریشی نے جمعے کو بغداد میں اہم ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی امریکا کے ڈرون حملے میں ہلاکت پر…

نیٹو کو سب اتحادیوں کے خدشات کو ملحوظِ خاطر رکھنا چاہیے، وزیرِ خارجہ

وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی بالٹک پلان کے خلاف نہیں لیکن نیٹو کو اِس طرح کام کرنا چاہیے کہ تمام اتحادیوں کے خدشات کم ہوں۔ "جو کچھ بالٹک کے لیے طلب کیا گیا ہے، اسے ترکی کے لیے بھی کرنا چاہیے۔ " ترک وزیر خارجہ کا یہ…

ترکی اسلامی تعاون تنظیم کی ثالثی کوششوں میں مدد کا خواہش مند ہے، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ثالثی ایجنڈے کو بہتر بنانے میں مدد دینے کے لیے تیار ہے۔ استنبول میں اسلامی کانفرنس تنظیم کی رکن ریاستوں کی تیسری ثالثی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ مولود چاؤش…

وائی پی جی نے ترکی پر حملے کے لیے داعش کے دہشت گردوں کو رہا کیا ہے، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے کہا ہے کہ پیپلز پروٹیکشن یونٹس (YPG) نے آپریشن چشمہ امن کے دوران ترکی پر حملے کے لیے شمالی شام میں داعش کے دہشت گردوں کو رہا کیا ہے اور انہیں سرمایہ بھی عطا کیا ہے۔ آپریشن چشمہ امن پر مغربی ممالک کا منفی…

یورپ میں مقیم ترکوں کو منظم نسل پرستی کا سامنا ہے، وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو

وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ مغربی یورپ میں ترک تارکینِ وطن کو امتیازی پالیسیوں اور منظم نسل پرستی کا سامنا ہے۔ جرمنی کے مغربی شہر ڈوسل ڈورف میں ایک اجلاس کے دوران چاوش اوغلو نے کہا کہ "ہم مغربی یورپ میں ترک برادریوں کو…

اگر اِدلب بحران شدت اختیار کر گیا تو ترکی سب سے زیادہ متاثر ہوگا، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے اِدلب، شام سے مہاجرین کی نئی ممکنہ لہر پیدا ہونے کے حوالے سے انقرہ کے خدشات کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک اس صورت حال سے سب سے زیادہ متاثر ہوگا۔ مولود نیو یارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفاتر میں…

نیتن یاہو کے ‘نسل پرستانہ ریاست’ کے انتخابی وعدے کی ترک وزیر خارجہ کی جانب سے مذمت

اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے اپنے انتخابی وعدوں میں "غیر قانونی، ناروا اور جارحانہ" پیغامات کی ترک وزیر خارجہ نے مذمت کی ہے کہ یہ "نسل پرستانہ ریاست" کا حصہ ہیں۔ "نیتن یاہوکا انتخابی وعدہ کہ جو انتخابات سے پہلے تمام غیر قانونی،ناروا…

ادلب پر حملے شامی مہاجرین کی یورپ آمد کا نیا سلسلہ شروع کر سکتے ہیں: ترک وزیر خارجہ

شمال مغربی شام کے علاقے ادلب میں شامی حکومت کی جانب سے مسلسل حملے یورپ میں شامی مہاجرین کی آمد کا نیا سلسلہ شروع کر سکتے ہیں، ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے کہا۔ ناروے کے دو روزہ سرکاری دورے پر آمد کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…