Browsing Tag

مہاتیر محمد

ملائیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کی ایوانِ صدر آمد

صدر رجب طیب ایردوان نے وزیر اعظم ملائیشیا ڈاکٹر مہاتیر محمد کا ایوانِ صدر میں منعقدہ باضابطہ تقریب میں خیر مقدم کیا۔ وہ اس وقت ترکی کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ترک اور ملائیشیائی ترانوں کے بعد ڈاکٹر مہاتیر نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔…