Browsing Tag

مہاجرین

مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے یونان کا ترک سرحد کے ساتھ باڑھ کو توسیع دینے کا منصوبہ

یونان نے ترکی کے ساتھ اپنی سرحد پر سیمنٹ کی اور خاردار تاروں کے ذریعے باڑھ لگانے کے منصوبے کے توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملک میں مہاجرین تاخیر نہ ہو سکے۔ یونانی حکومت کے ترجمان استیلیوس پتساس نے بتایا ہے کہ یہ فیصلہ اِس سال لاکھوں…

سینما ہجرت کی داستانوں کو مؤثر انداز میں بیان کرنے کا ایک طاقتور ذریعہ ہے، صدر ایردوان

انٹرنیشنل مائیگریشن فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے بذریعہ وڈیو کانفرنس خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "ہجرت ایک نیا اتحاد ہوتی ہے، یہ مختلف نسلی شناخت، مذاہب، زبان، ثقافت رکھنے والے لوگوں کے ایک دوسرے کو قبول کرنے کا نام ہے۔ ہجرت کے…

حال ہی میں یونان پہنچنے والے مہاجرین ميں کروناوائرس کی تصدیق

یونان کے جزیرے لیسبوس پر پہنچنے والے دو مہاجرین میں کروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ مہاجرین، جو مرض کی علامات نہ رکھنے والے دو افریقی ہیں، جزیرے کے مرکزی کیمپوں سے دور ساحلی علاقے میں خیموں میں بنائے گئے قرنطینہ میں ہیں۔ وہ…

ترک کوسٹ گارڈ نے 5 پاکستانی تارکینِ وطن کو بچا لیا

ترک کوسٹ گارڈ کمانڈ نے بحیرۂ ایجیئن کے ساحل کے قریب پانچ تارکینِ وطن کو بچا لیا ہے۔ یہ تمام افراد پاکستانی ہیں، جن کا کہنا ہے کہ اُن کی شناخت ظاہر نہ کی جائے۔ وہ ایک ربڑ کی کشتی میں سوار تھے کہ جسے یونانی کوسٹ گارڈز نے ترکی کی بحری حدود…

مہاجرین کا عالمی دن: ترکی دنیا بھر میں مہاجرین کا سب سے بڑا میزبان

ترکی نے دنیا بھر میں ہجرت پر مجبور افراد سے اظہارِ یکجہتی کا مطالبہ کرتے ہوئے مہاجرین کا عالمی دن منایا جبکہ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد 71 ملین کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے۔ "بھوک، تنازعات،…

مغرب کے دفاع اور فلاح کی دیواریں مہاجروں اور مسلمانوں سے نہیں اپنے شہریوں سے لرز رہی ہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول کے ڈسٹرکٹ اوسکودار میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے، "وہ جنہوں نے اپنی سیاسی مقبولیت کی خاطر یورپ میں مہاجر مخالف اور مسلمانوں سے نفرت کے جذبات ابھارے، آج اپنے ہی دام میں پھنس چکے ہیں۔ آج مغرب کے دفاع اور فلاح کی…

جرمنی میں مہاجر دشمن جماعت کے خلاف مظاہرے

برلن: جرمنی میں مہاجرین اور اسلام مخالف سیاسی جماعت اےایف ڈی جرمن پارلیمان میں پہلی مرتبہ جرمنی کی تیسری بڑی جماعت بن کر پہنچی ہے۔ اس پیش رفت کے بعد جرمنی بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ جرمن انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت…

ترکی میں گزشتہ پانچ سال کے دوران 180000 شامی بچوں کی پیدائش

2011ء کے انتشار کے بعد ترکی کا رخ کرنے والے شامی خاندانوں میں اب تک 180000 نومولو بچوں کی پیدائش ہو چکی ہے، ترکی میں 3 ملین شامی مہاجرین رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں۔ ترک وزارت صحت کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2011ء سے ستمبر 2016ء تک 177568…