Browsing Tag

میانمار

فوجی مارشل لاء کے بعد نیوزی لینڈ نے میانمار سے تعلقات منقطع کر دئیے

نیوزی لینڈ نے منگل کے روز میانمار کے ساتھ اعلی سطح کے فوجی اور سیاسی رابطوں کی معطلی کا اعلان کیا، جو میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد ملک کے فوجی حکمرانوں کو اکیلا چھوڑنے کا پہلا بڑا بین الاقوامی اقدام ہے۔ ان اقدامات پر بات کرتے ہوئے وزیر…

ترکی نے 700,000 روہینگیا مسلمانوں تک مدد کا ہاتھ بڑھایا

اپنے گھروں میں میانمار حکومت کے ظلم و ستم کا نشانہ بننے والے لاکھوں روہینگیا مسلمانوں نے بنگلہ دیش کی طرف ہجرت کی۔ گذشتہ سال ترک صدر رجب طیب ایردوان کی کال پر ترک رفاعی اداروں نے حکومتی اور عوامی مدد کے ساتھ روہینگیا مسلمانوں کا سہارا بننے…

ایردوان کا کوفی عنان کو فون، روہینگیا مسلمانوں پر بات چیت

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل اور رخائن ایڈوئزی کمیشن کے سربراہ کو روہینگیا مسلمان کے جاری انسانی بحران پر فون کال کی۔ صدارتی ذرائع کے مطابق ایروان اور عنان نے بحران کے حل اور روہینگیا مسلمانوں کے قتل عام پر…

میانمار سرحد پر زیر زمین بارودی دھماکہ، تین روہینگیا مسلمان شہید

اتوار کے روز میانمار کے سرحدی علاقے میں زیر زمین نصب باردو پھٹنے سے تین روہینگیا مسلمان شہید ہو گئے- واقعہ بنگلہ دیش کے قریب میانمار سرحد پر پیش آیا جس کے بارے اطلاعات ہیں کہ بڑی مقدار میں باردو سرنگیں بچھائی گئی ہیں جو روہینگیا مہاجرین…

ایردوان کا اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کو فون، میانمار پر دباؤ بڑھانے پر زور

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ایٹینو گٹیرس پر زور دیا ہے کہ اراکانی ریاست میں میانمار حکومت کے تشدد پر دباؤ بڑھائے جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد جاں بحق اور لاپتہ ہو چکے ہیں۔ ترک صدارتی ذرائع کے مطابق صدر ایردوان…