Browsing Tag

میلاد النبی

میلاد النبیؐ پر ترکی کی مساجد میں نمازیوں کا رش

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد پر جمعے کی شب ترکی کے طول و عرض کی مساجد نمازیوں سے بھر گئیں۔ پیغمبر آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم 570ء میں موجودہ سعودی عرب کے شہر مکہ میں پیدا ہوئے اور دنیا بھر کے مسلمان اسلامی تقویم کے…