Browsing Tag

میولوت چاوش اولو

عثمانیوں کی لبنان کی سرزمین پر واپسی، عوام کا بھرپور استقبال، شہریت کی پیشکش

ترک نائب صدر فوات اوکتائے اور وزیرخارجہ میولوت چاوش اولو دیگر صدارتی وفد کے ہمراہ بیروت پہنے تو وہاں پر بڑی تعداد میں لبنانی عوام نے ان کا استقبال کیا اور رجب طیب ایردوان ، ترکی زندہ آباد کے نعرے لگائے۔ اس موقع پر نائب صدر ترکی فوات…

نیوزی لینڈ: ترک صدارتی وفد کا مسجد النور، شہداء کے گھروں اور ہسپتال کا دورہ

ترک صدر رجب طیب ایردوان کی خصوصی ہدایات پر نیوزی لینڈ پہنچنے والے وفد نے مسیحی دہشتگرد کا نشانہ بننے والی مسجد النور اور شہداء کے گھروں کا دورہ کیا۔ وفد میں ترک نائب صدر فوات آکتائے اور ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو بھی شامل ہیں۔…

وقت آ گیا مسئلہ کشمیر حل کیا جائے، ترکی اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے، ترک وزیرخارجہ

رک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی حالیہ پاک بھارت تناؤ بارے تشویش کا اظہار کرتا ہے- اور دونوں ممالک پر زور دیتا ہے کہ باہمی احساس اور تحمل سے کام لیتے ہوئے، مزید تناؤ سے اجتناب کریں- ترک وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اب…

ترکی، ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی نیو یارک میں ملاقات، مسئلہ شام پر بات چیت

ترکی، ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے نیو یارک میں ملاقات کی اور شامی مسئلہ پر بات چیت کی۔ یہ بات انادولو ایجنسی نے ترک وزیر خارجہ کے حوالے سے شائع کی ہے۔ سوموار کے روز ترکی اور روس نے ایک معاہدے پر دستخط کئے تھے جس کی رو سے ترکی…

ترکی، شامی صوبے ادلب میں مزید فوجی دستے بھیجے گا، ترک وزیر خارجہ چاوش اولو

ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی کو شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں مزید فوج بھیجنے کی ضرورت ہو گی اور وہ کل 12 ابزویٹری پوسٹ قائم کرے گا۔ چاوش اولو نے کہا، "(ترکی اور روس کے درمیان) باہمی مفاہمت کے میمورنڈم کے…

ترک وزیرخارجہ کل اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے

ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کل ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق ترک وزیر خارجہ پاکستانی دفتر خارجہ کا دورہ کریں گے جہاں ان کا استقبال پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کریں گے۔ دونوں وزرائے…