Browsing Tag

ناکام بغاوت

15 جولائی کی بغاوت کی یاد میں "شفق وقتی” فلم جاری کی جائے گی

ترک حکومت نے 15 جولائی کی شب ایک نئی فلم جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا نام "15/7شفق وقتی" ہو گا۔ یہ فلم فتح اللہ گولن دہشتگرد گروہ کی ناکام خونی بغاوت پر بنائی گئی ہے۔ مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور بلقان کے علاوہ پاکستان سمیت ہر اس ملک…

اسلام آباد: ترک سفارتخانے کی طرف سے 15 جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کے شہداء کی یاد میں پروگرام

پاکستان میں ترک سفارت خانے نے جمعہ کے روز 15 جولائی 2016ء کو فتح اللہ گولن کے فوجی پیروکاروں کی ناکام بغاوت میں شہید ہونے والے ترک شہریوں کی یاد میں ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا- اسلام آباد سفارت خانے میں منعقدہ پروگرام میں…

فیتو ناکام بغاوت کیس میں 8 مزید فوجیوں کو عمر قید کی سزا

استنبول عدالت نے 15 جولائی 2016ء کی فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم کی طرف سے ہونے والی بغاوت کی ناکام کوشش کے مزید 8 فوجی مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے- کیس میں نامزد 90 فوجی ملزمان نے استنبول گورنریٹ پر قبضہ کی کوشش کی تھی-…

یہاں بغاوت کرنے والے، وہاں پہنچتے ہیں تو انہیں سیاسی پناہ ملتی ہے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ اور یورپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جنہوں نے میرے ملک میں بغاوت کی کوشش کی، آپ لوگ انہیں بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ بجائے اس کے کہ ترکی کے حوالے کریں، وہاں پہنچنے والوں کو سیاسی پناہ دی جاتی ہے۔ صدر…

ترکی میں متوقع فوجی بغاوت کی خبر مائیکل رابن کو کس نے دی؟ – راغب سوئیلو

راغب سوئیلو گزشتہ سال امریکی انٹرپرائزز انسٹیٹیوٹ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک مضمون میں امریکی محکمہ دفاع کے اہلکار مائیکل رابن نے ترکی میں متوقع فوجی بغاوت کا ذکر کیا تو مجھ سمیت ہر ایک کے لیے یہ ایک انتہائی مبالغہ…

صدر ایردوان کے قتل کی کوشش کرنے والے فوجیوں کے خلاف عدالتی فیصلوں کا آغاز۔

ترکی کی ایک مقامی عدالت نے چالیس کے قریب ان فوجیوں کے ایک سالہ ٹرائل کے بعد ان کی سزاءوں پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا ہے جنھوں نے گزشتہ سال ناکام بغاوت کے دوران صدر رجب طیب ایردوان اور ان کے اہل خانہ کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس سلسلے میں…

8000 سے زائد فوجی اہلکاروں نے 15جولائی کی ناکام بغاوت میں فیتو کے لیے کام کیا

جولائی 2016ء کی ناکام بغاوت کی شب 8000 سے زائد فوجی اہلکار گولن دہشتگرد تنظیم (فیتو) کے لیے کام کر رہے تھے جو کہ بغاوت کے پس پردہ کام کر رہی تھی۔ یہ بات عدالت کی طرف سے نئی تفصیل میں بتائی گئی ہے انقرہ کی 17ویں اعلیٰ پینل کورٹ…

ترکی کو دس بڑی عالمی معیشتوں میں سے ایک بنانا ہدف، رجب طیب ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے مرسین میں نئے ہسپتال کا افتتاح کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا "ترکی میں فراہم کی جانے والی طبی سہولتیں یورپ اور امریکا سمیت دنیا کی کئی جگہوں سے نظام اور معیار کے لحاظ سے بہت بہتر ہیں"۔ صدر رجب طیب ایردوان…

صدر ایردوان کا 15 جولائی کے غازی کے گھر کا دورہ

​صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی بیٹی سمعیہ ایردوان بیراکتار کے ہمراہ 15 جولائی کے غازی محمد یامن کے گھر پر حاضری دی، ان کی بیوی اور دو بچوں نے صدر کو خوش آمدید کیا- محمد یامن بوسفورس پل پر فتح اللہ گولن دہشتگردوں سے مزاحمت کے دوران سر پر گولی…