Browsing Tag

نریندر مودی

تقسیم کے وقت ہی سب مسلمانوں کو پاکستان بھیج دینا چاہیے تھا، بھارتی وزیر

بھارت کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ 1947ء میں تقسیمِ ہند کے وقت ہی ہندوستان کے تمام مسلمانوں کو پاکستان بھیج دینا چاہیے تھا اور ایسا کرنے میں ناکامی کی قیمت ملک آج ادا کر رہا ہے۔ گری راج سنگھ بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ کا حصہ…

بھارت میں مسلم مخالف شہریت قانون کے خلاف عوام سڑکوں پر

پولیس نے بھارت کے اہم شہروں میں 100 سے زیادہ ایسے مظاہرین کو گرفتار کیا ہے جو عوامی اجتماعات پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔ یہ پابندی حکومت کی جانب سے شہریت کے نئے مسلم مخالف قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں پر لگائی…

مسلم اکثریتی کشمیر میں ظالمانہ اقدامات کے باوجود عرب امارات بھارت کے مودی کو اعزاز سے نوازے گا

متحدہ عرب امارات بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز "آرڈر آف زاید" دینے کے لیے تیاری کر رہا ہے کہ جو جلد ہی ملک کا دورہ کریں گے۔ مودی کو یہ اعزاز اس وقت دیا جارہا ہے جب مسلم اکثریتی ریاست کشمیر میں بدترین کریک…

ترک صدر ایردوان کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت تناؤ اور شام پر بات چیت

ترک صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کے درمیان جمعہ کے روز ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پاکستان بھارت تناؤ کی پیش رفت اور شام کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ایشیاء کے دو ایٹمی طاقت رکھنے والے حریف…

کیا ترکی نے نریندر مودی کو عظیم رہنما قرار دیا؟

ترکی اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ جہاں بہت سے لوگ اسے اسلامی اخوت کی بہترین مثال سمجھتے ہیں وہیں کچھ ایسے بھی ہیں جو جھوٹ اور پروپیگنڈا کا سہارا لیتے ہوئے اس کی نفی کے لیے عوام کے دلوں میں شکوک و شبہات پیدا کرتے…