Browsing Tag

نفرت

بڑھتے ہوئے نسلی امتیازات اور نفرتوں کے آگے ہم ہتھیار نہیں ڈال سکتے، امینہ ایردوان

ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے ویٹیکن وزارت ثقافت کے زیر اہتمام وومن ایڈوائزی کونسل کے اجلاس سے خطاب کیا- امینہ ایردوان نے کونسل ممبران کی تعریف کی اور بتایا کہ ترکی میں لاکھوں شامی شہری آباد ہیں جن کی رہائش اور خوراک کی ضروریات کو پورا…