Browsing Tag

نوجوان نسل

قوموں کی سب سے بڑی دولت ذہنی اور جسمانی طور پر صحتمند نسلیں ہوتی ہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں فونیکس ایواڑز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے، "ملکوں کی حقیقی دولت ان کے قدرتی وسائل نہیں ہوتے ہیں۔ مضبوط صنعت، معیشت، تجارت اور فوج رکھنے والا ملک ضروری نہیں کہ مضبوط ملک کہلائے۔ بلاشبہ یہ تمام…