Browsing Tag

نگورنو قاراباخ

نگورنو-قاراباخ میں ترک-روس مشاہداتی مرکز کا افتتاح

ہفتے کو آذربائیجان کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا کہ نگورنو-قاراباخ میں سیزفائر کے بعد صورت حال کی نگرانی کے لیے مشترکہ ترک-روس مشاہداتی مرکز قائم کر دیا گیا ہے۔ یہ مرکز، جس پر دونوں ممالک نے نومبر میں اتفاق کیا تھا، باضابطہ طور پر…

سیزفائر معاہدے کی نگرانی کے لیے ترک افواج کی آذربائیجان آمد

نگورنو-قاراباخ کے علاقے میں مشترکہ مانیٹرنگ سینٹر میں کام کرنے کے لیے ترکی کے فوجی اہلکار آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔ ترک وزیر دفاع خلوصی آقار نے سال کے اختتام پر ہونے والے ورچوئل اجلاس میں کہا کہ "ہمارا عملہ آذربائیجان گیا ہے اور وہیں…

ترک فوجی ماہرین نے نگورنو-قاراباخ میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کا کام شروع کر دیا

ترکی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس کی اسپیشل مائن ڈٹیکشن اینڈ کلیئرنس ٹیم (OMAT) نے آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرائے گئے علاقے نگورنو-قاراباخ میں بارودی سرنگوں کو صاف کرنے کا کام شروع کر دیا ہے. اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں وزارت نے…

ترکی اور آذربائیجان متحد ہوکر تمام رکاوٹیں عبور کریں گے اور کئی فتوحات سمیٹیں گے، صدر ایردوان

آذربائیجان میں 'وکٹری پریڈ' سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "ترکی اور آذربائیجان کی حیثیت سے اب سے ہمارا ہدف ان علاقوں کو اپنے بچوں کے لیے زیادہ خوش حال، ترقی یافتہ اور خوشگوار بنانا ہے۔ جب تک ترکی اور آذربائیجان متحد رہیں گے، وہ…

آذربائیجان نے جنگ میں آرمینیا کے 4.8 ارب ڈالرز مالیت کے ہتھیار تباہ کیے، رپورٹ

نگورنو-قاراباخ کے علاقے میں حالیہ جنگ میں آرمینیا کے 4.8 ارب ڈالرز مالیت کے ہتھیار تباہ ہوئے ہیں۔ آذربائیجان کی اسٹیٹ یونیورسٹی آف اکنامکس (UNEC) نے 44 دن تک جاری رہنے والی جنگ میں ہتھیاروں اور گاڑیوں کی صورت میں آرمینیا کی فوج کو…

نگورنو-قاراباخ میں ترکی اور روس مشترکہ مشاہداتی مرکز بنائیں گے

ترکی اور روس نے نگورنو-قاراباخ میں ایک مشترکہ مشاہداتی مرکز کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں کہ جہاں سے امن معاہدے کے تحت آرمینیا کی افواج کا انخلاء ہو رہا ہے۔ ترک وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایک مشترکہ ترکی-روس مشاہداتی مرکز پر…

نگورنو-قاراباخ میں بارودی سرنگوں کے خاتمے میں ترکی آذربائیجان کی مدد کرے گا

ترک فوج آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرائے گئے علاقوں سے بارودی سرنگوں کے خاتمے کے لیے آذربائیجان کی فوج کی مدد کرے گی۔ ترک وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ مسلح افواج آذربائیجانی دستوں کو عسکری تربیت فراہم کریں گی۔ جاری کردہ بیان میں وزارت نے کہا…

نگورنو-قاراباخ، آذربائیجانی صدر کا آزاد علاقوں کا دورہ

آذربائیجان کے صدر اور خاتونِ اوّل نے تقریباً تین دہائی تک آرمینیا کے قبضے میں رہنے والے نگورنو-قاراباخ علاقوں کا دورہ کیا ہے، جنہیں حال ہی میں آذربائیجانی فوج نے آزاد کروایا ہے۔ الہام علیف اور مہربان علیفا، جو ملک کی پہلی نائب صدر بھی…

آذربائیجان کی عسکری کامیابیوں نے ہی نگورنو قاراباخ امن معاہدے کو ممکن بنایا، الہام علیف

آذربائیجان کے صدر الہام علیف نے نگورنو-قاراباخ امن معاہدے کو سراہتے ہوئے اسے اپنے ملک کی فتح قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ باکو کی عسکری کامیابیوں کی وجہ سے خطے پر تین دہائیوں سے جاری قبضے کا خاتمہ ہوا ہے۔ قوم سے خطاب میں صدر علیف نے…