Browsing Tag

نیوزی لینڈ حملہ

تمام یورپی رہنماؤں کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے بہادری، قیادت اور خلوص کا سبق لینا چاہیے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ "بحیثیت لیڈر میں دہشتگردی کے ہونے واقعات پر مسلسل کہتا آیا ہوں کہ دہشت گردی کا کسی مذہب، زبان اور نسل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ آج بھی میں واضع طور پر ایسی کسی بھی کوشش کو مسترد کروں گا…

میں پوچھتا ہوں، آخر تم ایسا کیوں نہیں کہہ رہے؟: ترک صدر کا مغرب سے سوال

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ازمیر میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "دنیا کے دوسرے کونے میں ایک قاتل نے ان مسلمانوں کو قتل کیا ہے جو نمازِ جمعہ کے لیے اکھٹے ہوئے تھے۔ اس نے جو اسلحہ قتل کے لیے استعمال کیا اس پر میرے ملک اور میرے ملت…

نیوزی لینڈ: ترک صدارتی وفد کا مسجد النور، شہداء کے گھروں اور ہسپتال کا دورہ

ترک صدر رجب طیب ایردوان کی خصوصی ہدایات پر نیوزی لینڈ پہنچنے والے وفد نے مسیحی دہشتگرد کا نشانہ بننے والی مسجد النور اور شہداء کے گھروں کا دورہ کیا۔ وفد میں ترک نائب صدر فوات آکتائے اور ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو بھی شامل ہیں۔…

مسلمانوں کے خلاف نفرت کے بیج بونے والا اسلامو فوبیا، عقل گرہن کی مانند ہے، ترک سربراہ مذہبی امور

ترکی کے وزارت مذہبی امور (دیانت) کے سربراہ علی ایر باش کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا ایک طرح سے عقل کا گرہن ہے، جس کے پیچھے نسل پرستی پر مبنی سنگین سطح کے انسانی جرائم پوشیدہ ہیں۔ علی ایرباش نے نیوزی لینڈ کی مساجد حملے کے حوالے سے اپنے…

صلیبی باقیات ترکی کو عروج کی طرف آتے دیکھ کر ناخوش اور دلگیر ہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں ایک انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دباؤ، دھمکیوں اور بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور اسلام دشمنوں کے آگے نہیں جھکیں گے۔ انہوں نے مزید کہا، "اس میں کوئی شک نہیں کہ بعض حلقے پریشان ہوتے…

عالمی رہنما جس طرح چارلی ہیبڈو واقعہ پر اکھٹے ہوئے، اسلاموفوبیا کے خلاف بھی اسی طرح اظہار یکجہتی…

ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے عالمی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کی مساجد میں نشانہ بننے والے مسلمان نمازیوں کے ساتھ بھی اسی طرح اظہار یکجہتی کریں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا، "کیا وہ (عالمی رہنما) جنہوں نے…