Browsing Tag

نیویارک

صدر ایردوان رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے 19 سے 22 ستمبر تک امریکا کا دورہ کریں گے۔ صدر ایردوان اجلاس کے حاضرین سے خطاب کریں گے کہ جو نیو یارک میں واقع اقوام متحدہ کے صدر دفاتر میں ہوگا۔ وہ متعدد عالمی…

رجب طیب ایردوان کا سیٹا تنظیم ممبران کے ساتھ سیشن

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے نیو یارک میں فاؤنڈیشن فار پولیٹکل، اکنامک اینڈ سوشل ریسرچ (سیٹا) کے ممبران کے ساتھ سیشن میں شرکت کی۔ اس سیشن میں ترک اور امریکا سائنسدان بھی موجود تھے جنہوں نے امریکا سیٹا دفتر میں خدمات سر انجام دیں۔