Browsing Tag

نیٹو

ترکی اور امریکا کے لڑاکا طیاروں کا نیٹو فضائی حدود میں گشت

ترکی اور امریکا کے لڑاکا طیارے نیٹو کی فضائی حدود میں گشت کرنے کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں اور اِس ہفتے پولینڈ اور آئس لینڈ کی فضاؤں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ نیٹو ترجمان کے مطابق ہم نیٹو کے فضائی گشت کے مشن میں حصہ ڈالنے پر ترکی اور امریکا…

ترکی کا کابل ایئرپورٹ مشن، مواقع اور خطرات

ترکی جنگ زدہ افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے نکلنے کے بعد دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی حفاظت اور چلانے کی ذمہ داری سنبھالے گا۔ ماہرین کے مطابق اس میں جہاں ترکی کے مواقع ہیں، وہیں خطرات بھی درپیش ہیں۔ رحیم…

ترکی بدستور اہم نیٹو اتحادی ہے، جرمن وزیر دفاع

جرمن وزیر دفاع اینیگریت کریمپ-کیرنبایر نے کہا ہے کہ ترکی اہم نیٹو شراکت دار ہے اور رہے گا۔ دارالحکومت برلن میں ترک ہم منصب خلوصی آقار کے ساتھ ملاقات کے بعد ایک تحریری بیان میں انہوں نے اس ملاقات کو خصوصی قرار دیا کہ جس میں اہم مسائل پر…

دورۂ پیرس میں امریکی وزیر خارجہ کی ترکی پر تنقید

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پیرس کے دورے میں ترکی کو ہدف کا نشانہ بنایا ہے اور یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں ترکی کے اقدامات کے خلاف امریکا کے ساتھ مل کر کام کرے۔ پومپیو نے ایک فرانسیسی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

ایس-400 نیٹو سسٹمز میں شامل نہیں کیا جائے گا، وزیر دفاع

وزیرِ دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ ایس-400 نیٹو سسٹمز میں شامل نہیں کیا جائے گا بلکہ اسے آزاد حیثیت سے میدان میں اتارا جائے گا۔ ایک انٹرویو میں خلوصی آقار نے کہا ہے کہ ایس-400 بالکل اسی طرح آزاد حیثیت سے کام کرے گا جیسا کہ نیٹو کے چند…

نیٹو ترکی کی سپورٹ بڑھائے گا، سٹولٹن برگ

نیٹو اتحادیوں نے ترکی کی سپورٹ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، اور بلاک کے سیکریٹری جنرل جینس سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ انقرہ کی سلامتی نیٹو اتحاد کی سلامتی کے مترادف ہے۔ ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران…

مشرقی بحیرۂ روم، صدر ایردوان اور نیٹو سربراہ کے مابین فون رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان اور نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ میں بذریعہ ٹیلی فون رابطہ ہوا ہے۔ انہوں نے مشرقی بحیرۂ روم میں تازہ ترین صورت حال اور انقرہ-ایتھنز تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ترک صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیشنز کے جاری…

ترکی اور یونان کشیدگی گھٹانے کے لیے مذاکرات پر رضامند ہو گئے ہیں، نیٹو

نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینس سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ترکی اور یونان نے مشرقی بحیرۂ روم میں "کشیدگی کم کرنے کا میکانزم" تشکیل دینے کے لیے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ایک ٹوئٹ میں سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ان کی دونوں ملکوں کے رہنماؤں…

ترکی، پولینڈ اور رومانیہ کروناوائرس اور نیٹو معاملات پر سہ فریقی مذاکرات کریں گے

ترکی، پولینڈ اور رومانیہ کے امورِ خارجہ کے وزراء کا سہ فریقی اجلاس، جو 2016ء سے ہر سال منعقد ہوتا ہے، COVID-19 کی عالمگیر وباء کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کی وجہ سے اِس سال 28 اپریل کو بذریعہ وڈیو کانفرنس ہوگا۔ وزیرِ خارجہ مولود چاؤش…

ترکی نے ایس-400 ایئر ڈیفنس سسٹم کے معاملے پر امریکا کو پھر ورکنگ گروپ کی پیشکش کر دی

ترکی نے ایک مرتبہ پھر امریکا کو پیشکش کی ہے کہ وہ ایک ٹیکنیکل ورکنگ گروپ تشکیل دے، جس میں نیٹو بھی شامل ہو، تاکہ انقرہ کے روسی میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے پر پیدا ہونے والا تنازع حل کرنے میں مدد ملے۔ اٹلانٹک کونسل کے ورچوئل اجلاس سے خطاب…