Browsing Tag

وائے پی جی

منبج آپریشن ضروری نہیں ہو اگر امریکہ ترکی سے کئے گئے وعدے نبھائے، ترک ڈپٹی وزیر اعظم

ترکی کے ڈپٹی وزیر اعظم فکری عشیک نے کہا ہے کہ وائے پی جی کے زیر کنٹرول منبج میں آپریشن کرنے کی ضرورت پیش نہیں آ سکتی اگر اگر امریکہ دہشتگردوں کے خاتمے سے متعلق اپنے کئے گئے نبھاتا ہے۔ این ٹی وی پر ایک لائیو پروگرام میں گفتگو کرتے…

امریکی حمایت یافتہ وائے پی جی کا عسکری مقاصد میں کم سن بچوں کا استعمال، نئے ثبوت

شام میں امریکی حمایت یافتہ وائے پی جی کی طرف سے کم سن بچوں کو عسکری مقاصد میں استعمال کرنے کے نئے ثبوت سامنے آئے ہیں۔ قطع نظر کہ عالمی قوانین اس عمل پر پابندی عائد کرتے ہیں۔ نئے ثبوت ترک فوج کی طرف سے سامنے آئے ہیں جو اس وقت وائے پی جی کے…

آپریشن شاخ زیتون: اب تک 2،222 دہشتگرد ہلاک کئے جا چکے ہیں، ملٹری رپورٹ

جمعرات کے روز ترک ملٹری کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق شام کے علاقے عفرین میں جاری آپریشن شاخ زیتون میں 2،222 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ آپریشن کے آغاز سے اب تک ترک فوج اور آزادی شامی فوج 116 اہم مقامات کو دہشتگردوں سے آزادی…

جلد ہی عفرین کے گرد گھیرا مکمل کر کے وائے پی جی کی مدد کو توڑ دیا جائے گا، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں تیزی کے ساتھ عفرین کے گرد گھیرا مکمل کر لیا جائے گا، جس سے شہر اور علاقے کا باہر سے رابطہ ٹوٹ جائے گا۔ اس سے وائے پی جی کے لیے تمام مواقع ختم ہو جائے گے کہ وہ کسی سے مدد طلب کرے یا…

امریکہ کی وائے پی جی دہشتگردوں کی معاشی مدد، ترکی کے فیصلوں پر اثر انداز ہو گی، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شام میں وائے پی جی دہشتگردوں کو امریکہ کی طرف سے امداد دینے کا فیصلہ، ترکی کے فیصلوں پر اثر انداز ہو گا۔ برسر اقتدار آق پارٹی کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی عوام کو وائے پی جی کی…

داعش کے 120 دہشتگرد نئی امریکی فورس "شامی جمہوری فوج” میں شامل

اقوام متحدہ میں تعینات روسی سفیر ویزلے نیبنزیا نے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ امریکی حمایت یافتہ وائے پی جی نے داعش کے 400 دہشتگرد رہا کئے تھے جن میں سے 120 دہشتگرد امریکہ کی طرف سے بنائی جانے والی نئی فورس "شامی جمہوری فوج" (SDF) میں شامل ہو گئے…

امریکی حمایت یافتہ وائے پی جی دہشتگردوں کا ترکی کے آپریشن کے خلاف بشار الاسد سے مدد کی اپیل

امریکی حمایت یافتہ دہشتگرد گروپ وائے پی جی جسے بعض اوقات "شامی رجیم کے خلاف امریکی فصیل" بھی کہا جاتا ہے نے جمعرات کے روز ایک بیان میں اسد رجیم کو ترکی کے آپریشن شاخِ زیتون پر ایکشن لینے کی اپیل کی ہے۔ یہ بیان نام نہاد "عفرین خود…