عالم اسلام کیا اسلام آباد او آئی سی اجلاس، طالبان حکومت کی مدد پر رکن ممالک کو آمادہ کر سکے گا؟ ویب ڈیسک 19، دسمبر 2021 0 پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کا اہم اجلاس ہو رہا ہے جس کا بنیادی مقصد افغانستان میں بگڑتی انسانی صورت حال ہے۔ اجلاس میں ترکی اور پاکستان سمیت او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم…