Browsing Tag

ولادیمر زیلنسکی

کریمیا سمیت علاقائی سالمیت کے معاملے پر یوکرین کی حمایت کرتے رہیں گے، صدر ایرودان

یوکرین کے صدر ولادیمر زیلنسکی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایرودان نے کہا کہ "ایک مرتبہ پھر واضح کرتا چلوں کہ ترکی کریمیا پر غیر قانونی قبضے کو تسلیم نہیں کرتا۔ پھر دہرانا چاہوں گا کہ ہم کریمیا سمیت علاقائی…

ترکی یوکرین کے ساتھ مضبوط معاشی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، صدر ایردوان

کیف میں یوکرین-ترکی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی دو طرفہ تعلقات کے علاوہ یوکرین کے ساتھ اپنے معاشی تعلقات کو مضبوط کرنے بھی اہمیت دیتا ہے۔ "یوکرین ہمارے لیے ایک دوست ملک کے ساتھ ساتھ ایک تزویراتی شراکت…

کریمیا کی تاریخی سرزمین پر اپنے عزیزوں کی آزادی کو یقینی بنانا ہماری ترجیح ہے، صدر ایردوان

یوکرین کے صدر زیلنسکی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر ایردوان نے کہا کہ "ہمارے کریمیائی تاتار بھائی اور بہنیں ترکی اور یوکرین کے باہمی تاریخی و سماجی تعلقات کا اہم حصہ ہیں۔ ان عزیزوں کی اپنی تاریخی سرزمین کریمیا میں موجودگی کو برقرار…