خبریں ترکی نے ٹوئٹر پر اشتہارات دینے پر پابندی لگا دی ویب مدیر 19، جنوری 2021 0 ترکی نے سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹس ٹوئٹر اور پنٹرسٹ پر اشتہارات لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے، کیونکہ یہ ادارے ملک کے نئے قانون پر عملدرآمد نہیں کر رہے جس کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے ضروری ہے کہ وہ ترکی میں اپنا مقامی نمائندہ…