سرگرمیاں ترک اور ایرانی صدور کی ٹیلی فون پر بات چیت ویب ڈیسک 23، جنوری 2022 0 ہفتہ کی شام ہونے والی ایک ٹیلی فون کال میں ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ان کے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترکی کی صدارت اطلاعات کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق، صدر ایردوان نے…