Browsing Tag

ٹیکا

ترک ادارہ برائے تعاون و باہمی رابطہ (ٹیکا) کی طرف سے شاہ نجاشی کے مقبرے کی بحالی کا منصوبہ مکمل

ترک ادارہ برائے تعاون و باہمی رابطہ (ٹیکا) حبشہ کے بادشاہ نجاشی کے مقبرے کی بحالی کا پروجیکٹ مکمل کر رہا ہے۔ حبشہ کا علاقہ ایتھوپیا کی ریاست اقسوم میں آتا ہے۔ ایتھوپیا کے صدر مقام ادیس ابابا میں ٹیکا کوارڈینیٹر فضل اکین ایردوان نے…

ٹیکا نے صومالی ماہی گیروں میں جدید ماہی گیری کے آلات تقسیم کیے

ترک رابطہ و تعاون ایجنسی ٹیکا نے صومالی ماہی گیروں میں جدید ماہی گیری کے آلات تقسیم کیے۔ ﺻﻮﻣﺎﻟﯿﮧ ﮐﮯ ﺩﺍﺭ ﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻣﻮﻏﺎ ﺩﯾﺸﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﺗﺮﮎ ﺳﻔﯿﺮ اوّلغان بیکر ﻧﮯ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺮﺳﯿﻞ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ منصوبے ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﭘﺮ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮈﺍﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ…

ترکی اور پاکستان، صحت کے شعبے میں مزید تعاون کے خواہاں

منگل کے روز ترک سرکاری فلاحی تنظیم،ٹیکا کے اعلی عہدیدان نے پاکستانی صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ سے ملاقات کے دوران صحت کے شعبہ میںمزید تعاون پر بات چیت کی اور صوبے میں اسکل ڈویلپمنٹ پر غور کیا۔ یہ بات پنجاب گورنمنٹ کے بیان میں کہی گئی ہے۔…

خاتون اوّل ترکی نے تنزانیا میں ٹیکا کے دفاتر کا افتتاح کیا

صدر رجب طیب ایردوان کے ہمراہ تنزانیا، موزمبیق اور ماداگسر کا دورہ کرنے والی ترک خاتون اوّل امینہ ایردوان نے ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی (ٹیکا) کے دفاتر کا افتتاح تنزانیا کے صدر مقام دارالسلام میں کیا۔ افتتاحی تقریب میں خاتون اوّل امینہ…