Browsing Tag

پاکستانی سفارت خانہ

نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکا ترکی کے اسٹڈی ٹؤر پر

نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی (NSPP) کے 111 ویں نیشنل مینجمنٹ کورس (NMC) کا آٹھ رکنی وفد 25 سے 31 اکتوبر تک ترکی کے دورے پر ہے۔ ڈاکٹر میاں محمد جمیل آفاقی، چیف انسپکٹر NSPP، کی زیر قیادت یہ وفد وفاقی و صوبائی حکومتوں کے ان اعلیٰ افسران پر…

انقرہ میں کشمیریوں کے حق میں زبردست مظاہرہ

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی قانونی حیثیت کے خاتمے اور بھارتی افواج کی جانب سے کشمیریوں پر ظلم و تشدد کا نیا سلسلہ شروع کرنے کی مذمت کرتے ہوئے ترکوں نے ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کی علانیہ حمایت کردی ہے۔ انقرہ میں پاکستانی سفارت خانے کی…

بِتلیس میں چغتائی آرٹ ایوارڈز کی تقریب

ترکی کے صوبہ بِتلیس میں ہائی اسکول کے طلبہ نے چغتائی آرٹ مقابلے میں بھرپور حصہ لیا کہ جس کا اہتمام انقرہ میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے ترک وزارتِ قومی تعلیم کے تعاون سے کیا تھا۔ مقابلے کا موضوع "پاکستان کی اہم عمارات" تھا۔ گورنر بِتلیس…

پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام انقرہ میں مینگو اینڈ فوڈ فیسٹیول

پاکستان ہاؤس انقرہ میں پہلی بار ترکوں کی ایک بڑی تعداد نے آم کی مختلف اقسام کا رسیلا پن اور خوشبو کا مزہ چکھا۔ اس موقع پر ان کی بریانی سے تواضع بھی کی گئی اس موقع پر ترکی میں پاکستان کے سفارتکار سہیل محمود نے بتایا کہ آم کوپھلوں…

انقرہ: ترک تھنک ٹینک ایسام اور پاک ایمبیسی کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر سیمینار

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اقتصادی اور سماجی تحقیقاتی مرکز ایسام میں یومِ یک جہتی کشمیر کے موقع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ اس سیمینار میں ایسام کے چئیرمین اور سابق وزیر…